جرائمخیبر پختونخوا

پشاور: ورسک روڈ، پولیس موبائل پر دھماکہ، دو اہلکاروں سمیت چار افراد زخمی

پشاور، ورسک روڈ کے علاقے پیر بالا میں پولیس موبائل پر دھماکے نتیجے میں دو پولیس اہلکار سمیت 2 راہگیر زخمی۔ ابتدائی معلومات کے مطابق، دھماکہ ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا۔

ریسکیو1122 نے دھماکے کے فوراً بعد جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا۔

تاہم پولیس کی جانب سے تحقیقات ابھی جاری ہیں اور مزید تفصیلات کی تصدیق بعد میں کی جائے گی۔

یاد رہے کہ گزشتہ آٹھ دنوں کے دوران ورسک روڈ پر یہ دوسرا دھماکہ ہے، اور دونوں مرتبہ پولیس کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

 

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button