جرائمخیبر پختونخواعوام کی آواز

سانحہ بڈھ بیر میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار

بڈھ بیر میں ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد کو قتل کرنے کی واردات میں ملوث مرکزی ملزم یار محمد کو سندھ سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے جبکہ ملزم سے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کرلیا، ملزم کے 6 دیگر ساتھیوں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ ملزم یار محمد نے مبینہ طور پر رقم کے تنازع پر 25 جون کو پشاور کے علاقے باغ بابا کلے بالو خیل بڈھ بیر میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد کو قتل کردیا، مقتولین میں 4 کمسن بچے اور 4 خواتین شامل تھیں۔

 

 

 

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button