جرائمخیبر پختونخواعوام کی آواز

لکی مروت فائرنگ، پولیس اہلکارسمیت دو بچے جاں بحق

لکی مروت میں کرم ٹول پلازہ کے قریب چلتی گاڑی پر فائرنگ کی وجہ سے پولیس اہلکار سعداللہ دو بچوں سمیت جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی۔

جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں آٹھ سے بارہ سال تک ہیں۔ تاہم گاڑی میں موجود خواتین خوش قسمتی سے بچ گئیں ہیں۔

پولیس زرائع کے مطابق پولیس اہلکار علی الصبح فیملی سمیت علاج و معالجے کے لئے پشاور جا رہے تھے۔

جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

 

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button