جرائمخیبر پختونخوا

پاراچنار ضلع کرم میں سیکیوریٹی فورسز کی گاڑی پر دھماکے، دو اہلکار جاں بحق

پاراچنار ضلع سینٹرل کرم تیندو کے قریب سیکیوریٹی فورسز کی گاڑی پر دھماکے کے نتیجے میں دو اہلکار جاں بحق اور تین زخمی۔

ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکہ مزرینہ زنگی نامی علاقے میں روڈ پر چھپائے گئے آئی ای ڈی سے ہوا۔

یاد رہے کہ گذشتہ اتوار کو بھی اس علاقے میں گاڑی پر دھماکہ ہوا تھا جس میں میں ایک ہی گھر کے چھ افراد جاں بحق ہوئے تھے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button