جرائمخیبر پختونخوا

شانگلہ، بیٹوں کی فائرنگ سے والد اور سوتیلی ماں جاں بحق

شانگلہ کے علاقے بشام میں بیٹوں نے والد، والدہ اور بہن پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں والد اور سوتیلی ماں جاں بحق جبکہ سوتیلی بہن شدید زخمی۔

اطلاعات کے مطابق ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔ مقامی لوگوں اور ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے لاشوں اور زخمی لڑکی کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا ہے۔

زرائع کے مطابق باپ اور بیٹوں کا آپس میں جائیداد کی تقسیم پر تنازعہ چلا آ رہا تھا۔  پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مار رہی ہے۔

 

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button