جرائمخیبر پختونخوا

شمالی وزیرستان، گاڑی پر راکٹ حملے میں کمانڈر گلاب حسن خیل سمیت دو افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں گاڑی پر راکٹ حملے میں کمانڈر گلاب حسن خیل دو ساتھیوں‌ سمیت جاں‌بحق۔ تفصیلات کے مطابق گاڑی پر راکٹ حملے میں کمانڈر گلاب حسن خیل دو ساتھیوں‌ سمیت جاں‌بحق ہوگئے ہیں.

پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی میں‌تین افراد موجود تھے جن میں‌سے دو افراد گاڑی میں آگ لگنے سے جاں‌بحق ہوئے جبکہ ایک زخمی شخص کو حملہ آوروں نے اغواء کرلیا جنھیں ملاگان گاؤں کے قریب قتل کیا گیا.

پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button