بین الاقوامیجرائم

فلم شوٹنگ کے دوران ہیرو کے ہاتھوں گولی لگنے سے خاتون ٹیم ممبر قتل

امریکی ریاست نیو میکسیکو میں فلم کی شوٹنگ کے دوران اداکار ایلیک بیلدون سے گولی چلنے سے عملے کی خاتون رکن ہلاک اور فل ڈائریکٹر زخمی ہو گیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق میکسیکو میں فلم کی شوٹنگ چل رہی تھی کہ اس دوران حادثاتی طور پر گولی چل گئی جس کے نتیجے میں موقع پر موجود ایک خاتون ہلاک اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ہلاک ہونے والی خاتون ہیلینا ہچنس ڈائریکٹر فوٹوگرافی تھیں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button