متاٗثرین فاٹا
I
-
خیبر: پانی بحران سے تنگ خواتین نے پاک افغان شاہراہ کو بند کر دیا
خواتین نے بے شک احتجاج میں پہل کی لیکن جب علاقے کے مرد آئے تو خواتین گھروں کو واپس چلی گئیں۔ محراب شاہ
مزید پڑھیں -
پشاور میں دھرنا رنگ لے آیا، میرانشاہ بازار متاثرین کو معاوضوں کی ادائیگی شروع, بعض ناخوش
پشاور میں کئی ہفتوں تک احتجاج رنگ لے آیا، شمالی وزیرستان کے میرانشاہ بازار کے متاثرین میں معاوضوں کی تقسیم بالاخر شروع ہوگئی لیکن دوسری جانب کچھ متاثرین نے تقسیم پر اعتراضات بھی اٹھائے دئے۔ معاوضوں کی تقسیم کے سلسلے میں آج بروز اتوار میرانشاہ جرگہ ھال میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس…
مزید پڑھیں -
کوکی خیل متاثرین کو بے گھر افراد کا درجہ دیا جائے، ضلع خیبر میں آل پارٹیز کانفرنس کا مطالبہ
قبائلی ضلع خیبر میں تیراہ راجگل، کوکی خیل متاثرین کی باعزت واپسی کے لیے جماعت اسلامی کے احتجاجی کیمپ میں آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوا جس کے شرکاء نے حکومت سے ان متاثرین کی فی الفور واپسی، ان کے نقصانات کے آزالے اور انہیں شمالی وزیرستان و ملاکنڈ متاثرین کے طرز پر پیکج دینے کا…
مزید پڑھیں -
میرانشاہ کے بعد شمالی وزیرستان کے دیہاتوں کے دوکانداروں کی بھی احتجاج کی دھمکی
شمالی وزیرستان کے میرانشاہ بازار کے جائیداد مالکان کے بعد دیہاتوں کے متاثرہ دوکانداروں نے بھی احتجاج کی دھمکی دی ہے۔ میرانشاہ میں پریس کانفرنس سے بات کرتے ہوئے حسوخیل، خوشحالی، عمرکی کلہ، گاوں بڑوخیل، اور خیدر خیل کے دوکاندران نے کہا کہ اپریشن ضرب عضب کے دوران مختلف دیہاتوں کے تقریباّ 13 ہزار دوکانوں…
مزید پڑھیں -
ایک دہائی سے بند باڑہ کے کرش پلانٹس کی بحالی کے لئے احتجاجی طور پر پاک-افغان شاہراہ بند
قبائلی ضلع خیبر کے باڑہ تحصیل میں ایک دہائی سے کرش پلانٹس کی بندش کے خلاف پلانٹس مالکان اور مقامی عمائدین نے احتجاج کیا ہے اور پاک-افغان شاہراہ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر دیا ہے۔ قبیلہ شلوبر قومی کونسل کے زیر اہتمام احتجاج میں شریک لوگوں نے ہاتھوں میں بینر اٹھا…
مزید پڑھیں -
یو ماسید دھرنا کے شرکاء آخر چاہتے کیا ہیں؟
رضیہ محسود ‘یو ماسید’ [ایک محسود] دھرنا جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے محسود قبائل نے مقامی ضلعی انتظامیہ اور حکومت کیخلاف اس بنیاد پر دیا ہے کہ جب دہشت گردی کے خلاف ان کے علاقوں میں جنگ شروع کرنے کا فیصلہ ہوا اور حکومت نے ان لوگوں کو مختصر نوٹس پر اپنا علاقہ اور…
مزید پڑھیں