عوام کی آواز
-
کتاب انسانوں کی بہترین ساتھی مگر پھر بھی کتب بینی سے دوری
نازیہ بچپن میں سنا تھا کہ کتاب اور انسان بہترین ساتھی ہے مگر اس دور جدید میں انسان جتنا ٹیکنالوجی سے قریب تر ہوتا جا رہا ہے اتنا ہی انسانوں کا کتابوں سے واسطہ کمزور ہو رہا ہے۔ جس کی وجہ سے کتابیں صرف لائبریری اور اہل شوق کی حد تک محدود رہ گئی ہے۔…
مزید پڑھیں -
کہی بوندا باندی تو کہی موسلادھار بارشیں، خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بارشوں کی پیشنگوئی
خیبر پختونخوا اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، بالائی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
مزید پڑھیں -
لکی مروت: جرائم پیشہ عناصر سے روابط کے الزام میں تھانہ غزنی خیل کا پورا عملہ معطل
غلام اکبر مروت ڈی پی او لکی مروت تیمور خان نے جرائم پیشہ افراد کے ساتھ روابط کے سنگین الزامات پر تھانہ غزنی خیل میں تعینات ایڈیشنل ایس ایچ او سب انسپکٹر قدرت اللہ، ہیڈ کانسٹیبل سید علی، مدد محرر قیوم، ایل ایچ سی محسن، ڈی ایف سی خالد رضاء اور سابقہ ایس ایچ او…
مزید پڑھیں -
مظفرآباد: وادی نیلم،مسافر جیپ حادثے کا شکار، 13 افراد جاں بحق اور آٹھ زخمی
وادی نیلم کے علاقے لوات سے مظفرآباد آنے والی مسافر جیپ دریا نیلم کے کنارے جا گرنے کی وجہ سے 13 افراد جان بحق اور آٹھ زخمی زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں گاڑی کی زد میں ایک خاتون اور دو بچے بھی شامل ہیں۔ زرائع کے مطابق ریسکیو آپریشن مکمل کر دیا گیا ہے ۔ ریسکیو…
مزید پڑھیں -
افغان شہریوں کی پاکستان آمد و روانگی سے متعلق نیا طریقہ کار نافذ کرنے کا فیصلہ
ذرائع نے بتایا کہ رضاکارانہ طور پر افغانستان واپسی پر وی آر ایف فارم ملےگا اور اس فارم پر افغانستان میں گرانٹ ملےگی۔
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان،سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ،کیپٹن جاں بحق
خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن محمد اسامہ جاں بحق جب کہ دو دہشتگرد ہلاک ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شدید جھڑپ کے دوران فوجیوں نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دو…
مزید پڑھیں -
صوابی میں غیرت کے نام پر دہرے قتل
ضلع صوابی میں غیرت کے نام پر بھائی نے اپنی سگی بہن اور اسکے دوست کو قتل کردیا۔ پولیس تھانہ ٹوپی کے مطابق صوابی کے تھانہ ٹوپی کی حدود بٹاکڑہ میں غیرت کے نام پر دو افراد قتل کردئے گئے پولیس کو مقتولہ لڑکی کے والد نے رپورٹ درج کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنے…
مزید پڑھیں -
کیا ہائیپر یورسیمیا کا علاج ممکن ہے ؟
دواؤں کے ساتھ ایسی خوراک سے پرہیز کرنا جن میں پیورین زیادہ ہو مثلا سرخ گوشت، کچھ سمندری غذائیں، اعضاء کا گوشت جیسے جگر، گردے کا گوشت، زیادہ فرکٹوز والی مشروبات، شراب وغیرہ سے سخت پرہیز کرنا چاہیے۔ کچھ دوائیں بھی یورک ایسڈ کو بڑھانے کا سبب بنتی ہے۔
مزید پڑھیں -
لکی مروت فائرنگ، پولیس اہلکارسمیت دو بچے جاں بحق
لکی مروت میں کرم ٹول پلازہ کے قریب چلتی گاڑی پر فائرنگ کی وجہ سے پولیس اہلکار سعداللہ دو بچوں سمیت جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی۔ جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں آٹھ سے بارہ سال تک ہیں۔ تاہم گاڑی میں موجود خواتین خوش قسمتی سے بچ گئیں ہیں۔ پولیس زرائع کے مطابق…
مزید پڑھیں