عوام کی آواز
-
پاکستان کسٹم سروسز کے آپریشنل سیٹ اپ اور اختیارات میں ایک بہت بڑا بدلاؤ، ایس آر او جاری
ایف بی ار کے نئے اعلامیہ میں ڈائریکٹر جنرل کسٹم ایئر پورٹس اسلام آباد کی نئی آسامی تخلیق کی گئی ہے وہ کراچی، لاہور، اسلام آباد اور ڈائریکٹر ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں آپریشنل معاملات کے ذمہ دار ہوں گے۔ اسی طرح پشاور باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ، پشاور ایئر بیس، ڈی آئی خان، بنوں ایئرپورٹ…
مزید پڑھیں -
شہید بے نظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی پشاور میں "ڈیموکریسی ڈائیلاگ”؛ خواتین کی جمہوری عمل میں شمولیت اور قائدانہ کردار پر گفتگو
پشاور میں پیس اینڈ ایجوکیشن فاؤنڈیشن (PEF) اور کلچر، لٹریچر، آرٹس اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (CLADO) کے اشتراک سے شہید بے نظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی پشاور کے الویرا روزویلٹ کارنر میں "جمہوری مکالمے” کا انعقاد ہوا۔ اس مکالمے کا بنیادی مقصد طلبہ، خاص طور پر خواتین، کو جمہوری عمل میں متحرک کرنے اور قائدانہ صلاحیتوں کو…
مزید پڑھیں -
ڈی آئی خان: زام چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 9 اہلکار جانبحق تین زخمی
ضلع ڈیرہ اسماعیل خان، زام چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں سیکیورٹی فورسز کے 9 اہلکار جانبحق اور تین زخمی۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں زام چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے رات گئے حملہ کیا۔ حملے کے دوران دہشتگردوں اور سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کے درمیان فائرنگ کا شدید…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں غیر ملکیوں کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی
سیکیورٹی کی سب سے زیادہ 5 ہزار 185 اہلکار واپڈا پراجیکٹ پر تعینات ہیں۔ سی پیک کے دو منصوبوں میں 208 چینی باشندوں کی سیکورٹی کے لئے 1470 اہلکار تعینات ہے۔ پرائیویٹ 8 پراجیکٹس میں 10 غیرملکیوں کی سیکیورٹی پر 121 پرائیویٹ اہلکاروں سمیت 190 اہلکار تعینات ہے۔
مزید پڑھیں -
اگر زندگی میں نظم و ضبط نہیں، تو پیسہ بے معنی ہے
یاد رکھیں، اگر آپ کے پاس بہت پیسہ ہے لیکن آپ کو مالی انتظام کی مہارت نہیں ہے تو آپ واقعی غریب ہیں۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 6 ہوگئی
خیبر پختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آ گیا ہے، 30 ماہ کے بچے میں پولیو کی تصدیق ہونے کے بعد صوبے میں متاثرہ بچوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔ انسداد پولیو پروگرام خیبرپختونخوا کے مطابق پولیو کا نیا کیس کوہاٹ سے رپورٹ ہوا اور متاثرہ بچے کی عمر ڈھائی سال ہے۔ یہ کوہاٹ…
مزید پڑھیں -
پاراچنار مین شاہراہ بندش: علاج جاری نہ ہونے کے باعث 28 سالہ نوجوان جانبحق
زیڑان سے تعلق رکھنے والا کرار حسین کینسر کا مریض تھا اور کیمو تھراپی کے لئے پشاور نہیں پہنچ سکا۔ اس کے بھائی دلاور حسین کا کہنا ہے کہ راستوں کی بندش نے ان کی زندگی کا چراغ بجھا دیا۔ کرار حسین پشاور ماڈل سکول اینڈ کالج کا ٹاپر اسٹوڈنٹ بھی رہ چکا تھا۔
مزید پڑھیں -
نوشہرہ: وراثت میں حصہ مانگنے پر قتل
نوشہرہ کے علاقے پار جہانگیرہ میں والدہ کے لئے وراثت میں حصہ مانگنے پر ماموں کی گھر میں اندھا دھن فائرنگ سے جوان سال بھانجا جانبحق۔ پولیس کے مطابق ملزم اسرار خان کی فائرنگ سے جوان سال بھانجا محمد سعد موقع پر جانبحق ہوگیا جبکہ ملزم ماموں ارتکاب جرم کے بعد فرار ہونے میں کامیاب…
مزید پڑھیں -
باجوڑ: سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، انتہائی مطلوب دہشتگرد سمیت 9 ہلاک
سکیورٹی فورسز نے باجوڑ میں آپریشن کرتے ہوئے انتہائی مطلوب دہشتگرد سمیت 9 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ شب دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر باجوڑ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ہلاک خوارج…
مزید پڑھیں -
کیا لڑکوں کو بھی تصویر کھینچوانے سے مسئلہ ہو سکتا ہے؟
ہمیں بالکل اسی طرح مرد کی رائے کا بھی احترام کرنا چاہیئے جیسے کہ عورت کا کیا جاتا ہے۔ اگر تصویر لینے کی اجازت ہم عورت سے لیتے ہیں تو بالکل اسی طرح مرد کی اجازت لینا بھی ضروری ہے۔ دونوں کی رائے کا احترام کرنا چاہیئے۔
مزید پڑھیں