عوام کی آواز
-
کلائمیٹ چینج، ایک خطرناک موڑ: غیر متوقع بارشیں اور قدرتی آفات میں اضافہ
"پہلے تو خشک سالی ہوتی ہے اور اگر پھر بارشیں ہوتی ہے تو وہ اتنی شدید ہوتی ہے کہ لوگوں کی جان اور معیشت کے لئے خطرہ بن جاتی ہیں"۔
مزید پڑھیں -
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ چترال، دیر، سوات، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام، مانسہرہ، ایبٹ آباد، نوشہرہ، صوابی، مردان، بونیر، پشاور، کوہاٹ، کرک، بنوں، باجوڑ، مہمند، کرم، خیبر اور وزیرستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بلند و بالاپہاڑوں پر برفباری…
مزید پڑھیں -
پشاور: لاکھوں روپے مالیت کے نایاب کتے کی چوری، پولیس اہلکار چوری میں ملوث نکلا
چوروں کو پشاور موٹر وے انٹرچینج پر بلا کر گرفتار کیا گیا، اور چوری شدہ کتا برآمد کرکے مالک کے حوالے کردیا گیا۔
مزید پڑھیں -
دارالعلوم حقانیہ اور بنوں دھماکوں کے خودکش حملہ آوروں کی شناخت کر لی گئی ہے، آئی جی کے پی
انسپکٹر جنرل خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے نوشہرہ اور بنوں میں ہونے والے دھماکوں کی تحقیقات کے حوالے سے اہم معلومات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ دونوں دھماکوں کی سی سی ٹی وی ویڈیوز حاصل کر لی گئی ہیں اور خودکش حملہ آوروں کے اعضاء سے ان کی شناخت کر لی ہے۔ آئی جی کے…
مزید پڑھیں -
ڈیرہ اسماعیل خان: خاندانی جھگڑے پر فائرنگ، چار افراد جاں بحق، دو زخمی
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے شیرو کہنہ میں تھانہ ٹائون کی حدود میں خاندانی جھگڑے کے دوران ہونے والی فائرنگ سے میاں بیوی، ان کی بیٹی اور ایک قریبی رشتہ دار سمیت چار افراد جانبحق ہو گئے، جبکہ نو سالہ بیٹے سمیت دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق، شیرو کہنہ کے رہائشی…
مزید پڑھیں -
جعفر ایکسپریس آپریشن: چارسدہ کا رہائشی بحفاظت بازیاب کیسے ہوا؟
چارسدہ سے تعلق رکھنے والے جنید خان، جو جعفر ایکسپریس میں ڈیوٹی پر مامور تھے اور یرغمال بنائے گئے تھے، کو بحفاظت بازیاب کروا لیا گیا ہے۔ جنید کا کہنا ہے کہ انکی کی رہائی اہلِ خانہ کے لیے بڑی خوشخبری ہے، جو ان کی سلامتی کے حوالے سے شدید پریشان تھے۔ انکے مطابق یہ…
مزید پڑھیں -
پشاور: امام مسجد کی بچوں سے زیادتی، ملزم گرفتار
پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں ضلع کرم سے تعلق رکھنے والے امام مسجد نے دو بچوں کے ساتھ زیادتی کے بعد انہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق، ملزم کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں سے اسے ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر جیل منتقل کر دیا گیا۔ یہ واقعہ…
مزید پڑھیں -
ضلع خیبر: لنڈی کوتل میں پہلی بار چونگ (پمنکی) کی کامیاب پیداوار
فصل چھوٹی کیاروں اور گملوں میں کاشت کی گئی، جس سے یہ ثابت ہوا کہ چونگ کی فصل مقامی ماحول میں با آسانی اگائی جا سکتی ہے۔
مزید پڑھیں -
چارسدہ: دو بھائیوں کے بہیمانہ قتل کے 9 سال بعد بھی انکے اہل خانہ انصاف کی متلاشی
کیا قانون کی نظر میں سب برابر ہیں، یا انصاف صرف طاقتوروں کے لیے مخصوص ہے؟ یہ سوال آج بھی جواب طلب ہے۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں بڑا کرپشن اسکینڈل، اضاخیل گودام سے 1700 میٹرک ٹن گندم غائب
خیبرپختونخوا میں کرپشن کا ایک بڑا اسکینڈل سامنے آیا ہے، جس میں اضاخیل نوشہرہ گودام سے 1700 میٹرک ٹن گندم غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا نے تصدیق کی ہے کہ اضاخیل گودام سے 17 ہزار تھیلے گندم غائب ہوئے ہیں، جس سے خزانے کو 19 کروڑ 77 لاکھ روپے کا…
مزید پڑھیں