عوام کی آواز
-
اپر دیر کے علاقے پاتراک میں تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے 12 افراد جاں بحق
پاتراک میں گزشتہ شب شدید بارشوں کے باعث ولی محمد نامی شخص کے گھر پر بھاری پتھر اور مٹی کا تودہ گر گیا، جس سے مکان کی چھت گرنے کے باعث ایک ہی خاندان کے بارہ افراد ملبے تلے دب کر جاں بحق ہو گئے۔
مزید پڑھیں -
جمرود، کوکی خیل دھرنے کے باعث لنڈی کوتل کے گرلز سکول بند
لنڈی کوتل کی اسی فیصد لڑکیوں کے سکول بند پڑے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھگیاڑی جمرود کے مقام پر کوکی خیل قبیلے نے اپنے مطالبات منوانے کے لئے شاہراہ کو گزشتہ ایک ہفتے سے بند کر رکھا ہے۔
مزید پڑھیں -
آخر ٹک ٹاک ایک جانی خطرہ کیوں بن گیا؟
پوری پوری رات لائیو ٹک ٹاک میں مصروف رہتا ہے۔ اس لائیو ٹک ٹاک میں وہ ایک دوسرے کو مختلف قسم کے چیلنجز دیتے ہیں۔ ایک دوسرے کو گالی تک دیتے ہیں۔ چیلنج کے نام پر وہ ایک دوسرے سے ایسے ایسے کام کرواتے ہیں کہ وہ ادھر بیان کرنے کے بھی قابل نہیں ہے…
مزید پڑھیں -
پشاور اور اسکے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے
زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش افغانستان تھا، زلزلہ پیما مرکز
مزید پڑھیں -
ڈیرہ اسماعیل خان کلاچی سے اے سی کنٹونمنٹ بورڈ سمیت اہم شخصیات اغواء
والد کی فوتگی کے لئے آنے والے لفٹیننٹ کرنل خالد، اے سی کنٹونمنٹ بورڈ آصف اور نادرہ میں کام کرنے والے فہد امیر کو مسجد سے نامعلوم افراد اغواء کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔
مزید پڑھیں -
ضلع بنوں میں غیر قانونی کرش پلانٹس کے خلاف کریک ڈاؤن، 14 غیر قانونی کرش پلانٹس سیل
غیر قانونی سرگرمیوں کے باعث نہ صرف ماحولیاتی آلودگی میں اضافہ ہو رہا تھا بلکہ مقامی آبادی کے صحت کے مسائل بھی سنگین ہو رہے تھے۔ جن میں سانس کی بیماریاں اور گرد و غبار سے متعلق مسائل شامل ہیں
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں غیر قانونی غیر ملکیوں کے خلاف سخت اقدامات، وزارت داخلہ نے اثاثوں کی تفصیلات طلب کر لیں
وزارت داخلہ ملک بھر میں 6 ہزار 304 غیر قانونی شناختی کارڈ کو بلاک کرچکی ہے۔ بلاک شناختی کارڈ میں 2 ہزار 361 شناختی کارڈ خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے ہیں ۔
مزید پڑھیں -
سگریٹ نوشی مردوں کی نسبت خواتین کے لیے زیادہ نقصان دہ ہے، طبی ماہرین
جو خواتین تمباکو نوشی کی عادی ہوتی ہیں ان میں سینے کی بیماریاں بھی زیادہ پائی جاتی ہیں خاص کر دمہ، تپ دق، چیسٹ انفیوژن، وغیرہ اور ان تمام کا اثر بھی پھر بچے کی پیدائش یا پیدائش کے وقت خاتون کے لیے خطرات کو بڑھا سکتا ہے ۔
مزید پڑھیں -
ضلع خیبر،بھگیاڑی چیک پوسٹ پر مسلسل دھرنا، ایمبولینس کو راستہ نہ ملنے کی وجہ سے زخمی خاتون جاں بحق
جمرود علی مسجد میں خاتون پہاڑ سے گر کر جاں بحق ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق جمرود علی مسجد میں ایک خاتون پہاڑ سے گر کر شدید زخمی ہوگئی جن کو تشویشناک حالات میں ہسپتال منتقل کرنا تھا لیکن بدقسمتی سے بھگیاڑی چیک پوسٹ پر موجود دھرنے کے شرکاء نے ایمبولینس کو ہسپتال جانے سے روک…
مزید پڑھیں -
کیا صفر کے مہینے میں بھوت پریت اور جنات آسمانوں سے زمین پر اترتے ہیں؟
'' دا صَفرے میاشت راروانہ دا " وہ مہینہ صفر کو جن سے جوڑتی تھی، اللّہ بخشیں وہ کہتی تھی کہ اس مہینے میں ایک جن آتی ہے جسکا نام صفرہ ہے اس وجہ یہ ماہ صفر کہلاتا ہے ۔ اس لیے دادی اماں اپنے بچوں کو اس جن سے ڈارتی اور کہتی تھی کہ…
مزید پڑھیں