عوام کی آواز
-
آج خیبر پختونخوا کا موسم کیسا رہے گا؟
خیبر پختونخوا میں گرمی کی شدت برقرار رہے گی ہا نہیں؟
مزید پڑھیں -
پشاور: لالا زار کالونی سے ماں اور بیٹی کی لاشیں برآمد، دوہرے قتل کا مقدمہ درج
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہین کو ان کے شوہر وسیم نے کچھ ماہ قبل چھوڑ دیا تھا، جبکہ کینزا وسیم کی دوسری بیوی سے ہے، واقعے کی نوعیت سنگین اور مشکوک بتائی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیں -
کرک: پولیس فائرنگ سے جاں بحق بچے کی نماز جنازہ ادا، علاقے میں کشیدگی برقرار
مقامی افراد کا کہنا ہے کہ ایک غریب شخص کے 6 سالہ بچے کو گولی مارنا کھلی دہشت گردی ہے۔
مزید پڑھیں -
نکاح کا اندراج نہ کرنا: وراثت، نسب اور قانونی حیثیت جیسے سنگین مسائل کا سبب
تقریب میں موجود بزرگ افراد نے اسے سمجھاتے ہوئے کہا کہ ' کوئی حل نکالو ہم تمہیں اچھا خاصا معاوضہ دیں گے '
مزید پڑھیں -
بی آر ٹی کے کرایوں میں اضافہ! عوام پر نیا بوجھ یا معیاری سہولت کی قیمت؟
پشاور بی آر ٹی بس سروس کے کرایوں میں 10 روپے کا اضافہ، اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔
مزید پڑھیں -
پشاور میں تین بچوں سے زیادتی و قتل کے مجرم کو کیا سزا دی گئی؟
ملزم نے 17 جولائی 2022 کو پشاور کے تین مختلف علاقوں میں تین بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا تھا۔
مزید پڑھیں -
ایران کا اسرائیل پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ، 8 اسرائیلی ہلاک، 300 زخمی
تل ابیب، حیفہ، مقبوضہ بیت المقدس میزائلوں کی زد میں، پاور پلانٹ میں آگ بھڑک اٹھی
مزید پڑھیں -
غیر ملکی پروازوں کی افغان فضائی حدود میں داخلے کیلئے پیشگی اجازت لازم
افغانستان نے فضائی حدود کے استعمال کیلئے پیشگی اجازت لازم قرار دے دی، بین الاقوامی پروازیں پاکستان کی فضائی حدود میں انتظار پر مجبور
مزید پڑھیں -
پشاور: انٹیلیجنس آپریشن میں چار دہشتگرد ہلاک، ایک اہلکار زخمی
کارروائی کے دوران چار دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا جبکہ دہشتگردوں کی جانب سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی زخمی ہوا۔
مزید پڑھیں -
ٹک ٹاک، غیرت اور قتل: شہرت کی بھینٹ چڑھتی لڑکیاں اور معاشرتی منافقت
روزانہ انٹرویوز دینا، شاید میں شہرت کی آگ میں جل جاؤں اور اپنے مقصد سے پیچھے ہٹ جاؤں، جو میں نہیں چاہتی۔
مزید پڑھیں