عوام کی آواز
-
ضم اضلاع میں اقلیتی برادری کے لوگوں کو ڈومیسائل بنانے میں مشکلات درپیش
مسیح کہتے ہیں کہ پیسے دیکر انہوں نے بڑی مشکل سے این او سی حاصل کیا کیونکہ پشاور والے ٹال مٹول کرتے رہے اور جب پیسے دئے تو اُس کو این او سی دیا گیا
مزید پڑھیں -
‘ایک دن اپنے آنے والی نسل کو کہیں گے کہ یہ پشتو زبان کی قبر ہے’
انگلش کو پڑھنا فخر جبکہ پشتو ادب کو پڑھنا باعث شرم جب محسوس کیا جائے گا تو سمجھو قوم کا زوال شروع ہوگیا ہے
مزید پڑھیں -
نوشہرہ میں دو کمسن افغان بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی، ملزمان گرفتار
سال 2020 کے دوران 29 کمسن بچوں، سات لڑکیوں اور 22 لڑکوں سے جنسی زیادتی کی گئی جبکہ 2021 میں نوشہرہ کے مختلف تھانوں میں 38 بچوں اور بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتیوں کے مقدمات درج کئے گئے۔
مزید پڑھیں -
کیا دفتر میں ہمارے پہلے سے جمع کرائے گئے کاغذات چوہوں نے کھا لیے ہیں؟
یہ مئی 2014 کی بات ہے کہ جب مجھے سرکاری نوکری ملی تو میری خوشی کی انتہا نہیں تھی کیونکہ میری نوکری پر مجھ سے زیادہ میرے والدین خوش تھے۔
مزید پڑھیں -
بیٹے کی پیدائش کے لیے کیل سر پر ٹھونک دو یہ کہاں کا انصاف ہے!
خاتون اولاد نرینہ کے لیے ایک پیر کے کہنے پر اپنے سر میں کیل ٹھونک دیتی ہے تو اس سے ہم اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ہماری خواتین کتنی سمجھدار ہیں
مزید پڑھیں -
بے روزگاری اور مہنگائی، آخر ہو گا کیا؟
عمران خان جنہوں نے ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ کیا تھا، ان کے دور میں مہنگائی عروج پر اور بے روزگاری میں بھی دن بدن مزید اضافہ ہو رہا ہے
مزید پڑھیں -
اللہ میاں کے دربار میں پاکستان کی رپورٹ، فرشتے حیران کیوں؟
امریکی اگر ہمارا تمسخر اڑاتے ہیں، تو ایسا کرتے ہوئے کیا وہ حق بجانب نہیں ہیں؟ اس سوال پر ہمیں غور اور اس کا قولاً، فعلاً یا عملاً جواب دینا ہو گا۔
مزید پڑھیں -
سنگ ماہ ڈرامہ میں پختونوں کی غلط عکاسی کی گئی ہے
ضروری نہیں کہ سب کلاس فور ہی ہو پٹھان ہو آفس میں باقی پوسٹ پر بھی پٹھان ہو سکتے تھے جن سے وہ میڈم غگ یا ژاغ کے بارے میں معلومات حاصل کرتی
مزید پڑھیں -
‘سپریم کورٹ میں خاتون جج کی تعیناتی کی سفارش ملک بھر کی خواتین وکلاء کے لئے اعزاز کی بات ہے’
جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج تعیناتی کو ملکی سطح پر سراہا جارہا ہے
مزید پڑھیں