عوام کی آواز
-
اپر کرم میں کشیدہ حالات کے تناظر میں امن کے قیام کے لئے جرگہ جاری
وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے اس واقعہ کا نوٹس لے کر ہدایت کی ہے کہ محکمہ داخلہ و قبائلی امور نے کمشنر کوہاٹ اور آر پی او کوہاٹ جرگہ منعقد کریں۔ جس کے تناظر میں جرگہ جاری ہے۔
مزید پڑھیں -
موسمیاتی تغیر سے کالام میں سیب کے باغات بھی متاثر ہونے سے نہ بچ سکے
وزارت قومی تحفظ و تحقیق کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 2022-23 میں پاکستان میں سیب کی پیداوار تقریباً 8 لاکھ ٹن جبکہ خیبرپختونخوا سے 46 ہزار ٹن تھی۔
مزید پڑھیں -
بنوں: پولیو ڈیوٹی سے انکار پر11 پولیس اہلکار نوکری سے فارغ
بنوں پولیس نے 11 اہلکاروں کو ڈیوٹی سے برخاست کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اہلکاروں کو لکی مروت پولیو مہم کے لیے بھیجا جانا تھا تاہم انہوں نے پولیو ڈیوٹی سے انکار کر دیا جس کے بعد یہ کارروائی کی گئی۔ ذرائع کے مطابق، برخاست کیے گئے اہلکار مسلسل ایک سابق پولیس اہلکار کی…
مزید پڑھیں -
ضلع کرم: دو قبائل کے مابین فائرنگ کا تبادلہ تیسرے روز بھی جاری،مزید پانچ افراد جاں بحق
جھڑپوں کی وجہ سے آمدورفت کے راستے بند ہو چکے ہیں، جس کے باعث پاراچنار شہر کو ملک کے دیگر حصوں سے ملانے والا واحد راستہ بھی بند ہے، جس سے لاکھوں لوگ محصور ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
امن کا عالمی دن، مگر خیبرپختون خواہ اور بالخصوص قبائلی اضلاع کے لوگ امن سے محروم
رواں برس اقوام متحدہ کی جانب سے25 ویں سالگرہ پر اس کا تھیم ہے "امن کی ثقافت کو فروغ دینا"۔ اس کا مطلب اس دفعہ ہمیں امن کی ثقافت کے ذریعے مل جل کر امن کو فروغ دینا چاہیئے۔ اقوام متحدہ کے مطابق "امن کی ثقافت" اقدار ،رویوں، طرز عمل اور طرز زندگی کا ایک…
مزید پڑھیں -
سونے کی قیمت ملکی تاریخ میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 3 ہزار 500 اور 10 گرام سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ ملک میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 72 ہزار ہوگئی ہے اور اسی طرح 10 گرام سونے…
مزید پڑھیں -
بچوں سے کہانیاں سننا اور ان کو کہانیاں سنانا کس طرح انکی ذہنی نشونما کرتا ہے۔۔۔۔
کہانیاں اکثر اخلاقی اسباق، تاریخی واقعات، اور تعلیمی مواد کو دل چسپ انداز میں بیان کرتی ہیں۔ سماجی تعلقات کہانیوں کا اشتراک عام تجربات پیدا کرتا ہے اور دوسروں کے ساتھ روابط کو فروغ دیتا ہے۔ ذاتی کہانیاں آپ کو اپنے مقاصد اور خوابوں کو حاصل کرنے کے لیے تحریک اور ترغیب دے سکتی ہیں۔
مزید پڑھیں -
ضلع مہمند میں پانچ سال بعد پہلا پولیو کیس رپورٹ
خیبر پختونخوا کے ضلع مہمند کی تحصیل صافی کے یونین کونسل سندوخیل سے 2024 کا پہلا پولیو کیس رپورٹ ہوا ہے۔ محکمہ صحت مہمند کے مطابق یہ کیس 2019 کے بعد اس علاقے میں پہلی بار سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، 9 ماہ کی بچی حسنہ دختر برکت شاہ میں پولیو وائرس کی تصدیق…
مزید پڑھیں -
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ناقابل ضمانت گرفتاری کے وارنٹ جاری
انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کےجج طاہرعباس سپرا نےسماعت کی۔ ذرائع کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت نے واثق قیوم عباسی، عامرمحمود کیانی کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے ہے۔ عدالت نےعمر تنویر…
مزید پڑھیں -
شمالی اور جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ، 12 خوارج ہلاک،آئی ایس پی آر
شمالی اور جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپوں میں 12 خوارجی دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں سے چھڑپوں میں سکیورٹی فورسز کے 6 بہادر جوان شہید ہوئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز اور…
مزید پڑھیں