عوام کی آواز
-
سکول میں ٹک ٹاک کے استعمال سے کیوں روکا، چوکیدار کا ہیڈ ماسٹر پر حملہ
چوکیدار نیاز اکبر نے سکول کے اندر ہیڈماسٹر پر پستول تان کر انہیں دھمکی دی۔ اس واقعے کے باعث طلبہ شدید خوف کا شکار ہو گئے۔ تاہم، موقع پر موجود افراد نے فوراً کارروائی کرتے ہوئے چوکیدار کو قابو کر لیا اور پولیس کے حوالے کر دیا۔
مزید پڑھیں -
لکی مروت: پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ میں ایک ڈاکو ہلاک، ایک گرفتار
پولیس کے مطابق، ڈاکوؤں کے گینگ کا سرغنہ فرقان سکنہ بیرگی حکیم خان ہلاک ہو گیا، جبکہ اس کے ایک ساتھی ریبت خان زخمی حالت میں پکڑا گیا۔ ان کا تیسرے ساتھی محمد علی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
مزید پڑھیں -
سوات: سرچ آپریشن کے دوران پولیس پارٹی پر فائرنگ،پولیس اہلکار جانبحق
فائرنگ کے نتیجے میں کانسٹیبل نیاز محمد کان پر گولی لگنے سے شدید زخمی ہو گئے، اور وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔
مزید پڑھیں -
موسمیاتی تبدیلی اور پرندے: ماحولیاتی نظام اور معاش کے لیے خطرات
ماحول بڑے پیمانے پر انسانی اثر و رسوخ کے زیراثر ہے، اور انسان ہی اپنے آرام کے لیے اس میں تبدیلی کی صلاحیت رکھتا ہے، لیکن ساتھ ساتھ وہ اس میں خلل کا بنیادی ذریعہ بھی ہے۔
مزید پڑھیں -
‘واٹس ایپ میسجز کا مستقبل میں پیڈ ورژن متعارف کرایا جا سکتا ہے’
واٹس ایپ نے براڈ کاسٹ میسجز کی تعداد محدود کرنے کا فیصلہ کہا ہے جبکہ اسپام کی روک تھام کے اقدامات بھی کئے جائے گے۔
مزید پڑھیں -
فیملی ولاگنگ: آزادی یا اخلاقی بحران؟
فیملی ولاگرز اکثر اپنی ویڈیوز کے ذریعے اپنے فالوورز کے ساتھ جذباتی تعلق قائم کرتے ہیں اور انہیں اپنی زندگی کا حصہ سمجھتے ہیں۔ یہ ٹرینڈ دنیا بھر میں مقبول ہو چکا ہے اور بہت سے خاندان اسے اپنا پیشہ بنا چکے ہیں۔
مزید پڑھیں -
بنوں: تھانہ میریان کی حدود میں ذاتی دشمنی کے باعث باپ بیٹا قتل
مقتولین کے قتل کا مقدمہ 4 مبینہ ملزمان کے خلاف تھانہ میریان میں درج کر لیا گیا ہے۔ مدعی نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان کے ساتھ ان کی دشمنی چل رہی تھی۔
مزید پڑھیں -
ہماری صبح اتنی بے رونق کیوں، چڑیوں کی چہچہاہٹ کہا گئی؟
20 مارچ کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں چڑیوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ پہلے ہماری صبح کا آغاز پرندوں کی آواز خصوصا چھوٹی چڑیا کی چہچہاہٹ سے ہوا کرتا تھا. مگر اب ہم ان آوازوں سے محروم ہوتے جا رہے ہیں اور پچھلی دو دہائی سے چڑیوں کی نسل میں کمی ہوتی آرہی…
مزید پڑھیں -
ڈی آئی خان: عیدگاہ سے بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد
ہسپتال میں ابتدائی معائنہ میں ڈاکٹر نے بچے سے زیادتی کی تصدیق ہونے کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے۔
مزید پڑھیں -
طورخم بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں 25 دن بعد بحال
پاکستان اور افغانستان کے جرگے کے ارکان کے درمیان طویل عرصے سے جاری مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد طورخم بارڈر کراسنگ کو دوبارہ کھول دیا گیا۔
مزید پڑھیں