عوام کی آواز
-
چارسدہ، گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کی انگلی کاٹ دی
وردا کہتی ہے "اگر ان مسائل پر حکومت، فعالیت پسند، سیاسی قیادت یا عوام بحث شروع بھی کریں تو پیچھے سے کوئی نہ کوئی اس کی مخالفت شروع کرکے منفی مہم چلائی جاتی ہے جو میری خیال میں غلط ہے۔ ادھر اگر علماء سے خواتین کے حقوق سُن لئے جائیں تو اتنے حقوق بتائیں گے…
مزید پڑھیں -
نوبل انعام کیا ہے اور کن کو دیا جاتا ہے؟
نوبل انعام کو حاصل کرنے والے کو نوبل لوریٹ یعنی نوبل انعام یافتہ کہا جاتا ہے۔ جان بی گڈ اینف نے 98 سال کی عمر میں کیمسٹری میں نوبل انعام جیتا۔ وہ نوبل انعام حاصل کرنے والے سب سے معمر شخص تھے۔ جبکہ ملایا یوسفزئی نے محض 17 سال کی عمر میں نوبل انعام برائے…
مزید پڑھیں -
ہری پور میں سیشن جج کوہستان پر فائرنگ کا واقعہ، 3 ملزمان گرفتار
گزشتہ رات ہری پور کے علاقے میں سیشن جج کوہستان، فرید خان، پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس پر ڈی پی او ہری پور، فرحان خان نے فوری نوٹس لیا اور فائرنگ کے واقعے کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4 نامزد ملزمان میں سے 3 کو گرفتار کر لیا ہے، جبکہ…
مزید پڑھیں -
قبائلی اضلاع کا واحد وومن نرسنگ کالج 18 سال بعد بھی فعال کیوں نہ ہوسکا؟
ضم شدہ اضلاع کا واحد وومن نرسنگ کالج کی تعمیر 2006 میں مکمل ہوئی۔ مگر 18 سال کا طویل عرصہ گزرنے کے باوجود بھی ابھی تک یہ کالج فعال نا ہو سکا، اس نرسنگ کالج پر سرکاری خزانے سے خرچ کی گئی بھاری رقم عملاً ضائع ہو چکی ہے۔ سال 2007 میں اس کو فعال…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا حکومت کا آن لائن ڈومیسائل سسٹم، اپر دیر میں سہولت کی بجائے عوام کیلئے درد سر بن گیا،طلبا کو شدید مشکلات کا سامنا
ان تمام مشکل مراحل سے گزرنے کے بعد جب ڈی سی آفس میں ڈومسائل کوائف جمع اور وصولی کیلئے جاتے ہیں تو وہاں ہمارے ساتھ ڈی سی آفسز میں موجود سٹاف بھی خوار ہوتے ہیں شدید رش اور کمزور انٹرنیٹ کے باعث وہ بچارے بھی رات گئے تک ڈیوٹی پرمجبور ہورہے ہیں۔
مزید پڑھیں -
بنوں: آسمانی بجلی کے باعث گھر کی چھت گرنے سے دو خواتین جاں بحق، سات افراد زخمی
بنوں کے علاقے خوڑگئی موسی خیل ڈومیل میں گزشتہ رات شدید بارش کے دوران گھر کی چھت پر آسمانی بجلی گرنے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے نو افراد ملبے تلے دب گئے، جن میں دو خواتین جاں بحق اور سات افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں -
ہر طرف ٹک ٹک ٹک کی آوازیں، اور بچوں کے ہاتھوں میں کلیکرز،کھلونا مگر خطرناک ہتھیار
جب بچوں کی آپس میں لڑائی کسی بات پر شروع ہو جاتی ہے تو یہ پہلے پہل ان کلیکرز سے ایک دوسرے کو مارتے ہیں اور ان کلیکرز کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
پاکستان نے شاہین-II بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا
زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین-II کا کامیاب تجربہ کیا ہے، جس کا مقصد ٹروپس کی تربیت اور مختلف تکنیکی پیرامیٹرز کی توثیق تھا۔
مزید پڑھیں -
عمران خان کی سہولتکاری کے الزامات، اڈیالہ جیل کے مزید 6 ملازمین حراست میں
ذرائع نے بتایا کہ خواتین اسٹاف جیل میں بشریٰ بی بی اور عمران خان کے درمیان پیغام رسانی میں ملوث تھیں، اور حراست میں لئے گئے ملازمین کے موبائل فون بھی قبضے میں لئے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں