عوام کی آواز
-
پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے ترجمان امجد خان آفریدی کے فارم ہاؤس پر حملہ، بیٹا زخمی
سیکرٹری اطلاعات امجد خان آفریدی نے حملے کی شدید مذمت کی ہے اور کہا کہ خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے دور میں جان کی قیمت سستی ہوگئی ہے۔ انہوں نے واقعے کی فوری اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا اور کہا کہ پیپلز پارٹی کسی بھی قسم کے دباؤ کو قبول نہیں کرے گی۔
مزید پڑھیں -
سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
پاکستانی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت دو ہزار روپے کم ہو کر 2 لاکھ 61 ہزار 500 روپے پر آگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1714 روپے کمی سے 2 لاکھ 24 ہزار 194 روپے ہوگئی۔ عالمی…
مزید پڑھیں -
درہ آدم خیل کے راز محمد نے موسمیاتی تبدیلی سے بچنے کے لئے کیسے متبادل فصل کی کاشت کی؟
موسمیاتی تغیر کی وجہ سے نقصانات سے بچنے کے لیے اپنی کھیت فصل کا حل نکالا ہے۔ 46 سالہ راز محمد کہتے ہیں کہ وہ ہر سال گندم کی کٹائی کے بعد فورا مکئی کی فصل اگاتے تھے تاہم طوفانی بارشوں اور آندھی کی وجہ سے انکی فصل خراب ہوتی تھی اس لیے انہوں نے…
مزید پڑھیں -
مردان میں اقلیتی برادری کو نوکری کے حصول کے لئے درپیش مشکلات اور انکا حل
اقلیتی برادری کے لیے کوٹہ دس فیصد بھی کیا جائے تو نوکری کا حصول مشکل ہے
مزید پڑھیں -
بنوں: لنک روڈ پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق
بنوں میں لنک روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق، فائرنگ کا نشانہ بننے والے افراد میں عظیم اللہ، جو سیفل خیل کے رہائشی تھے، اور بصیر اللہ، جو عیدل خیل کے رہائشی تھے، شامل ہیں۔ فائرنگ کے فوراً بعد دونوں افراد کو کے جی…
مزید پڑھیں -
6 ستمبر یوم دفاع پاکستان، ایک لازوال داستان
6 ستمبر1965ء کے دن بھارت نے طاقت کے نشے میں چور ہوکر لاہور پر چڑھائی کردی۔ لاہور کی پنجاب میں اپنی اہمیت کی وجہ سے اس پر بھارت کی ہمیشہ سے لالچی نظر رہی ہے۔ لاہور سے بھارت کا تاریخی شہر امرتسر محض 28 کلومیٹر دور ہے۔
مزید پڑھیں -
مومند ایف سی کیمپ پر حملہ، 4 حملہ آور مارے گئے
حملہ آور صبح چار بجے پہاڑی راستہ سے مہمند رائفلز کیمپ داخل ہوئے تھے جہاں پر فورسز کی فائرنگ سے دو حملہ آوروں نے خود کو بارودی مواد سے اڑا دیا۔
مزید پڑھیں -
ایبٹ آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق، دوسری جانب بنوں تھانہ بکاخیل کا پولیس افسر اغواء
گزشتہ رات ایبٹ آباد سیٹھی مسجد کے قریب پولیس رائیڈرز پر نامعلوم شخص کی فائرنگ ایک اہلکار جاں بحق اور دو زخمی۔ تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد میں سیٹھی مسجد کے قریب پولیس اہلکاروں پر نامعلوم شخص کی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تھانہ سکندر آباد کے اہلکار گشت پر تھے اور ایک مشتبہ…
مزید پڑھیں -
سیلاب کی تباہیاں ، چھ روز گذرنے کے باوجود بھی بریکوٹ سے تھل تک سڑک بحالی کا کام مکمل نہ ہوسکا
تھل سے کمراٹ اور بریکوٹ سے تھل تک، بریکوٹ کے دو مقامات پر سڑک مکمل سیلاب میں بہہ جانے سے ٹریفک کی آمد و رفت مکمل طور پر کٹ کر رہ گیا۔ جس کے باعث بریکوٹ میں خواتین ,بچوں سمیت لوگ پہاڑی پر پیدل کئی منٹوں فاصلہ طے کرکے جاتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
ارے ظالموں جتنا کھانا کھا سکو اتنا ہی پلیٹ میں ڈالو۔۔۔۔
اگر دیکھا جائے تو جگہ جگہ پر بچوں کی لمبی قطاریں نان کی دکانوں پر مفت کی روٹی لینے کے لیے لگی ہوتی ہے، کبھی ان کو روٹی مل جاتی ہے اور کبھی یہ لوگ خالی ہاتھ لوٹ کر بھوکے پیٹھ رہ کر دن گزار لیتے ہیں۔
مزید پڑھیں