عوام کی آواز
-
توشہ خانہ ٹو کیس سماعت کیلئے مقرر، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 16 ستمبر کو پیش کرنے کا حکم
عمران خان اور بشریٰ بی بی کو بھی نوٹس کررہا ہوں ان کو آئندہ سماعت پر پیش کریں، جج
مزید پڑھیں -
پشاور، لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا دو بھر کر دیا، عوام کا شدید احتجاج
پشاور میں لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن کر دی ہے. تاہم لوڈشیڈنگ میں بجلی کی سو فیصد ریکوری والے علاقے بھی شامل کردیئے گئے ہیں جو کہ عوام کی سمجھ سے بالا تر ہے ، چارسدہ روڈ پر واقع شاہی باغ سب ڈویژن کے علاقہ کشو ر آباد اور عامر ایوب کالونی میں بجلی…
مزید پڑھیں -
بھگیاڑی چیک پوسٹ دھرنے کے باعث دیہاڑی دار سینکڑوں مزدور فاقہ کشی پر مجبور
گھروں میں آٹا اور دیگر خوراکی اشیاء ختم ہو گئی ہیں جس کے باعث فاقہ کشی پر مجبور ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
لکی مروت، پولیس اہلکاروں کا دھرنا جاری، دیگر اضلاع سے پولیس اہلکار احتجاج کیلئے آنا شروع
ڈی پی او بنوں ضیاء الدین احمد اور ڈپٹی کمشنر لکی مروت فہد وزیر سے پولیس ملازمین کے مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں کیونکہ احتجاج کرنے والے پولیس ملازمین کا پہلا مطالبہ ضلع لکی مروت سے پاک فوج کا انخلاء ہے۔
مزید پڑھیں -
جدید دور میں شریک حیات کا انتخاب پیچیدہ کیوں؟
ہر کسی کی اپنی اپنی پسند ہوتی ہیں کسی کو جلد آئیڈیل مل جاتا ہے جبکہ بعض کو تاخیر سے ملتا ہے۔
مزید پڑھیں -
پشاور: گھریلو ناچاقی پر فائرنگ سے خاتون جاں بحق،ایک بچے سمیت 3 افراد زخمی
صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے سربند میں گھریلو ناچاقی پر فائرنگ سے خاتون جاں بحق جبکہ ایک بچے سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائرنگ گھریلو ناچاقی پر کی گئی ہے، جس کے بعد ملزمان فرار ہو گئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ زخمی ہونے والوں میں 2 سالہ…
مزید پڑھیں -
لکی مروت میں بدامنی کے خلاف پولیس اہلکار سراپا احتجاج
مظاہرین نے فوج اور پولیس افسران کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ بعد ازاں احتجاجی پولیس اہلکاروں نے پولیس لائن سے نکل کر پشاور کراچی انڈس ہائی وے پر احتجاج شروع کردیا ہے۔
مزید پڑھیں -
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی
ملک میں حالیہ دنوں میں سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد مسلسل دوسرے دن کمی سامنے آئی ہے۔ عالمی اور مقامی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، پاکستان میں فی تولہ سونا 1100 روپے سستا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے…
مزید پڑھیں -
پشاور، جمیل چوک میں موٹر سائیکل سوار خودکش جیکٹ پھینک کر فرار
پشاور میں جمیل چوک کے علاقے میں موٹر سائیکل سوار خودکش جیکٹ پھینک کر فرار ہو گئے۔ ایکسائز پولیس کے مطابق رنگ روڈ کے قریب جمیل چوک کے علاقے میں ایک موٹر سائیکل کو رکنے کا اشارہ کیا جس پر موٹر سائیکل سوار خودکش جیکٹ پھینک کر فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق بم ڈسپوزل…
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان، پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس وین پر آئی ای ڈی دھماکہ
جنوبی وزیرستان لوئر وانہ میں النور مسجد کے قریب پولیس گاڑی پر آئی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں 7 پولیس اہلکار سمیت 2 راہ گیر زخمی ہو گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس میں 7 پولیس اہلکاروں سمیت 2 راہگیر زخمی…
مزید پڑھیں