عوام کی آواز
-
بنوں: پولیس اہلکار کے قتل کے خلاف پولیس کا احتجاج، پولیس لائن چوک ٹریفک کے لیے بند
مظاہرین کا کہنا تھا کہ ان کا واحد مطالبہ قاتلوں کی گرفتاری ہے، چاہے وہ زندہ ہوں یا مردہ۔ پولیس نے مطالبہ کیا کہ ان کے اہلکاروں کی حفاظت کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کو روکنے کے لیے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔
مزید پڑھیں -
لکی مروت: سب انسپکٹر غلام محمد خان کے حجرے کو بارودی مواد سے اڑایا دیا گیا
سب انسپکٹر غلام محمد خان نے حملے کو پولیس ملازمین کے احتجاج کو ناکام بنانے اور انہیں خوف دلا کر مطالبات سے ہٹانے کی کوشش قرار دیا ہے
مزید پڑھیں -
بنوں میں پولیو مہم کے دوران پولیس کانسٹیبل پر حملہ، اہلکار جاں بحق
بنوں پولیس نے لکی مروت پولیس کی طرح احتجاج کی کال دی ہے اور پولیس اہلکاروں کے ڈیوٹی بائیکاٹ اور دھرنے کا بھی اعلان متوقع ہے
مزید پڑھیں -
معلمہ کا بچی پر تشدد، باپ نے بچی کو مزید پڑھانے سے انکار کر دیا
چارسدہ کے غریب آباد میں واقع مدرسہ عائشتہ اللبنات میں اُن کی 14 سالہ بچی درجہ چہارم میں زیر تعلیم تھی جہاں پر پیر کے دن مدرسے کی معلمہ نے اُن پر تشدد کرکے ناک اور سر توڑ دیا مگر تشدد کے بعد بھی اُن کا کوئی علاج نہیں کرایا گیا۔
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان: چلغوزہ مزدوروں پر مارٹر گولوں کا حملہ، دو افراد جاں بحق
جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈہ کے زیبا پہاڑوں میں چلغوزہ کے مزدوروں پر مارٹر گولے فائر کیے گئے، جس کے نتیجے میں دو مقامی مزدور جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، مارٹر گولے گرنے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے اور زخمی ہونے والے افراد کا تعلق گندگی…
مزید پڑھیں -
باجوڑ: سلارزئی پولیو ٹیم پر فائرنگ، دو پولیس اہلکار جاں بحق
باجوڑ کے علاقے سلارزئی میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق، فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہلکار لقمان عمر (33 سال) اور ابو ہریرہ (25 سال) سکنہ درہ سلارزئی جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے کنٹرول روم کے مطابق، واقعے کی اطلاع…
مزید پڑھیں -
وفاقی حکومت نے ریٹائرڈ ملازمین کی فیملی پنشن کی مدت میں تبدیلیاں کر دی
ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن کی ادائیگی کے بڑھتے ہوئے بوجھ کو کم کرنے کے لیے یہ اقدام اٹھایا ہے۔ فیملی پنشن کی مدت 10 سال جبکہ اسپیشل فیملی پنشن کی مدت 25 سال مقرر کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
دو صورتوں میں دھرنا ختم ہوگا، علاقے سے پاک فوج کا انخلا یا پھر ہمیں شہید کر دیا جائے، پولیس مظاہرین
دھرنے سے پشاور کراچی انڈس ہائی وے پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں ہیں ،مسافروں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے اور ہزاروں کی تعداد میں مسافر دو راتوں سے سڑک پر ہیں۔
مزید پڑھیں -
معلوم نہیں لوگ کیوں جرائم کی خبریں پڑھنا پسند کرتے ہیں؟
آئے دن گھنائونے جرائم، روح فرسا ڈکیتیاں، بہیمانہ قتل۔ کی خبریں اخبار کی زینت بنی رہتی ہیں اور ہم لوگ ان سب کے عادی ہورہے ہیں۔ بے حس ہورہے ہیں۔ انہیں اپنا مقصد خیال کررہے ہیں۔
مزید پڑھیں -
باجوڑ، محکمہ تعلیم کے 319 عارضی اساتذہ (پی ٹی سی ہائیر ٹیچر) نوکریوں فارغ
ان کو فارغ کرنا کسی صورت اچھا فیصلہ نہیں ، ہمارے علاقے میں بہت سارے ایسے سکول ہیں کہ اگر ان پی ٹی سی اساتذہ کو فارغ کردیا جائے تو وہ اسکول بند ہوجائیں گے کیونکہ وہ سکول انہیں کے بل بوتے پر چل رہے تھے ۔ ہم جملہ اساتذہ کرام صوبائی حکومت سے اس…
مزید پڑھیں