عوام کی آواز
-
یو این ایچ سی آر اور آئی او ایم کا پاکستان سے افغان شہریوں کی منتقلی کے حوالے سے وضاحت کا مطالبہ، انسانی حقوق کی پاسداری کی اپیل
"ہم پاکستان حکومت اور یو این ایچ سی آر کے ساتھ مل کر ایک ایسا طریقہ کار تیار کرنے کے لئے تیار ہیں جس کے ذریعے پاکستان میں افغان شہریوں کی رجسٹریشن، انتظام اور اسکریننگ کی جا سکے۔"
مزید پڑھیں -
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم تین ملکی سیریز کے لئے پاکستان پہنچ گئی
تین ملکی کرکٹ سیریز کا پہلا میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 8 فروری کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ اس سیریز میں پاکستان کے علاوہ نیوزی لینڈ اور ساؤتھ افریقہ کی ٹیم حصہ لے رہی ہیں۔
مزید پڑھیں -
خیبر: پولیو ڈیوٹی پر مامور سیکیورٹی ٹیم پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، ایک دہشت گرد زخمی
ضلع خیبر کے پولیس اسٹیشن میلواڈ (باڑہ) میں پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ ہوا۔ یہ واقعہ میری خیل کے علاقے میں پیش آیا، جہاں پولیو ڈیوٹی پر مامور سیکیورٹی ٹیم پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا۔ پولیس کی فوری کارروائی کے نتیجے میں ایک دہشت گرد زخمی ہو گیا۔ تحصیل جمرود: پولیو…
مزید پڑھیں -
وزیرِ اعلیٰ کے پی کی ہدایت پر میٹرک کے امتحانات ملتوی، امتحانات کب ہوں گے؟
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر صوبے میں میٹرک کے سالانہ امتحانات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ تعلیمی بورڈ نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ مارچ میں ہونے والے یہ امتحانات اب رمضان کے بعد ہوں گے۔ تعلیمی بورڈ کے مطابق یہ فیصلہ طلباء کی سہولت کے لئے کیا گیا ہے، تاکہ…
مزید پڑھیں -
ہنگو سٹی پولیس کی کارروائی: 07 کروڑ روپے کی غیر قانونی رقم برآمد، دو ملزمان گرفتار
برآمد شدہ رقم کے بارے میں ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا کہ یہ رقم حوالہ ہنڈی کے غیر قانونی کاروبار کا حصہ تھی، جو دہشت گردی، منی لانڈرنگ اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں کے لیے استعمال کی جا سکتی تھی۔
مزید پڑھیں -
واٹس ایپ اسٹیٹس: رابطے کا نیا ذریعہ یا پرائیویسی کے مسائل؟
واٹس ایپ اسٹیٹس ایک اچھا اور مفید فیچر ہے جو لوگوں کے درمیان رابطے کو بہتر بناتا ہے اور ان کو اپنی زندگی کے بارے میں شیئر کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ تاہم، اس کے کچھ برے اثرات بھی ہیں جن سے بچنے کے لئے ہمیں اس کا استعمال احتیاط سے کرنا چاہیئے۔
مزید پڑھیں -
ضلع خیبر: تاجر ایسوسی ایشن کے صدر حاجی شیر محمد آفریدی اور انکا چچازاد نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل
30 جنوری 2025 کو صبح کے وقت حاجی شیر محمد آفریدی اور ابرار خان کو مسلح افراد نے اغواء کر لیا تھا۔ مقامی سطح پر ان کی بازیابی کے لئے متعدد کوششیں کی گئیں، جن میں جرگہ اور مذاکرات شامل تھے، تاہم یہ تمام کوششیں بےسود ثابت ہوئیں۔
مزید پڑھیں -
بلور ہاؤس ڈونگہ گلی پر نقاب پوش مسلح افراد کا حملہ
ثمر ہارون بلور نے ڈاکٹر غضنفر علی، احمد علی تنولی، دانیال علی تنولی اور دیگر پر حملے کا الزام عائد کیا ہے اور مقدمے کے اندراج کے لیے تھانے میں درخواست بھی دے دی ہے۔
مزید پڑھیں -
پی سی بی کا تاریخی فیصلہ، پہلی بار خاتون پولیس افسر قومی مینز کرکٹ ٹیم کی منیجر مقرر
حنا منور 19 فروری سے شروع ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کے دوران آپریشنز منیجر کے فرائض انجام دیں گی جبکہ 8 فروری سے شروع ہونے والی سہ ملکی سیریز کے دوران ٹیم کی نگرانی بھی کریں گی۔
مزید پڑھیں -
پشاور ہائیکورٹ کے 10 ایڈیشنل ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا
سنگل بینچز میں جسٹس محمد طارق آفریدی اور جسٹس صادق علی کو ذمہ داری دی گئی، جبکہ جسٹس اورنگزیب اور جسٹس قاضی جواد احسان اللہ قریشی بھی سنگل بینچز میں شامل ہیں۔
مزید پڑھیں