عوام کی آواز
-
کوہاٹ:دہشتگردوں کا پولیس موبائل پر دستی بموں سے حملہ، ایک دہشتگرد ہلاک اور ایک اہلکار زخمی
کوہاٹ کے علاقے شادی پور میں دہشتگردوں نے پولیس موبائل پر دستی بم حملے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ آر پی او کے مطابق فوراً جوابی کارروائی کی گئی جس میں ایک دہشتگرد ہلاک ہو گیا، جبکہ متعدد دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ آر پی او نے مزید بتایا کہ دہشتگردوں…
مزید پڑھیں -
ملاکنڈ یونیورسٹی کے پروفیسر کے خلاف ہراسانی کے الزام میں کارروائی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
روفیسر کے موبائل فون میں طلباء کی کئی غیر اخلاقی ویڈیوز موجود ہیں۔ تاہم، ٹی این این سے بات کرتے ہوئے ایک پولیس افسر نے وضاحت دی کہ پروفیسر کا فون پولیس کی تحویل میں نہیں ہے اور ہم کسی بھی الزامات کی تصدیق فی الحال نہیں کر سکتے۔
مزید پڑھیں -
جھوٹے الزامات اور قتل: ڈرامہ ‘تن من نیل و نیل’ نے کس طرح اس تلخ حقیقت کی عکاسی کی
جب ایک بکری کسی سمت چلتی ہے اور ممناتی ہے تو باقی سب بنا سوچے سمجھے اس کے پیچھے ممناتی ہوئی چل پڑتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
چارسده میں سٹرابری کی پیداوار میں انقلابی اضافہ کیسے ہوا ؟
"اس سال میں نے پہلی پیداوار 15 سو روپے فی کلو فروخت کی تھی جو کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ سب سے زیادہ منافع ملا ہے مگر اب پیداوار چونکہ بڑھ گیا ہے تو وہ پانچ سے ساڑھے پانچ سو روپے کلو فروخت کر رہے ہیں۔"
مزید پڑھیں -
پاکستان میں طاقتور مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج سے داخل، بارش اور برفباری کا امکان
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ طاقتور مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج سے 22 فروری تک ملک پر اثر انداز رہے گا، جس کے نتیجے میں مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کاروں کے مطابق یہ سسٹم پاکستان کے 70 سے 80 فیصد شمالی علاقوں کو اثرانداز کر…
مزید پڑھیں -
ڈی آئی خان: سیکیورٹی فورسز پر حملہ، دو اہلکار جانبحق، چھ زخمی
ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں بائی پاس روڈ پر لونی کے قریب پل کے نیچے ریمورٹ کنٹرول بم کا دھماکے کے نتیجے میں دو سیکیورٹی اہلکار جانبحق جبکہ چھ اہلکار زخمی۔ ذرائع کے مطابق، اس حملے میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر قریبی اسپتال…
مزید پڑھیں -
سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہو گیا؟
10 گرام سونا 4030 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 58 ہزار 487 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔
مزید پڑھیں -
وفاق سے فنڈز کی عدم فراہمی، قبائل میں بندوبستی اضلاع کے 60 ارب 50 کروڑ خرچ
وفاقی حکومت کی جانب سے قبائلی اضلاع کے فنڈز کی کمی کے باعث صوبائی حکومت نے گزشتہ تین سالوں کے دوران 60 ارب 50 کروڑ روپے سے زائد کی رقم بندوبستی اضلاع کے فنڈز سے قبائلی اضلاع میں خرچ کر دیئے ہے۔ اس میں سے 40 ارب 60 کروڑ روپے جاری اخراجات کے لیے جبکہ…
مزید پڑھیں -
ڈی آئی خان: سیکیورٹی فورسز کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن، طالبان گورنر سمیت 9 دہشت گرد ہلاک
ابتدائی معلومات کے مطابق، ہلاک ہونے والے دہشت گرد حالیہ عرصے میں سیکیورٹی فورسز اور عام شہریوں کے خلاف متعدد حملوں میں ملوث تھے۔ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ہتھیار اور دیگر ساز و سامان بھی برآمد کیا گیا۔
مزید پڑھیں -
حالیہ پانچ سالوں میں کتنے افراد پاکستان کو خیرآباد کہہ گئے؟
ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر اس رجحان کو قابو پانا ہے تو حکومت کو انٹرپرینیورشپ کو فروغ دینے، روزگار کے مواقع بڑھانے اور معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے ہنگامی اقدامات کرنے ہوں گے۔
مزید پڑھیں