عوام کی آواز
-
پشاور: رنگ روڈ خودکش حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی میں درج
دھماکے میں دو پولیس اہلکار جانبحق، متعدد زخمی
مزید پڑھیں -
افغان مہاجرین کی واپسی کا دوسرا مرحلہ جاری
اب تک 54 ہزار سے زائد افغان باشندے وطن واپس بھیجے جا چکے ہیں۔
مزید پڑھیں -
وزیر اعلیٰ کے پی کا بھارتی حملوں کے متاثرین کے لیے امدادی پیکج کا اعلان
ملک کے کسی بھی حصے میں بھارتی جارحیت کے باعث اگر خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والا کوئی شہری شہید یا زخمی ہوتا ہے، تو صوبائی حکومت اس کے ورثا اور متاثرین کی مکمل مالی معاونت کرے گی۔ یہ امداد صوبائی حکومت کے ریلیف پیکج کے تحت فراہم کی جائے گی۔
مزید پڑھیں -
پاک بھارت کشیدگی: پاکستان کی فضائی حدود تمام پروازوں کے لیے بند
عوام الناس اور مسافروں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ سفر سے قبل متعلقہ ایئرلائنز سے رابطہ کر کے تازہ ترین معلومات حاصل کریں تاکہ کسی قسم کی زحمت یا دشواری سے بچا جا سکے۔
مزید پڑھیں -
پاکستان کے حملوں سے بھارت کو شدید نقصان پہنچا، ترجمان بھارتی فوج
پاکستان کا ’’آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص‘‘، بھارت کو بھاری جانی و مالی نقصان
مزید پڑھیں -
امریکی وزیر خارجہ کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے رابطہ، پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کی پیشکش
اگر بھارت نے کوئی نیا حملہ کیا تو پاکستان کا ردعمل اس سے بھی زیادہ سخت ہوگا۔
مزید پڑھیں -
چارسدہ: دہشتگردوں کے مبینہ تین سہولتکار گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد
"ایسی صورتحال میں معلومات کی شفاف فراہمی اسی قدر ضروری ہے جتنی انسانی جسم کے لیے آکسیجن۔ کیونکہ صرف بندوق یا گولی دہشتگردی کا مکمل جواب نہیں، اصل جنگ بیانیے کی بھی ہے، جو صرف تب جیتی جا سکتی ہے جب عوام کو بروقت اور درست معلومات فراہم کی جائیں۔"
مزید پڑھیں -
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی نمایاں کمی
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں 18 ڈالر کی کمی دیکھنے میں آئی، جس کے بعد فی اونس سونا 3 ہزار 325 ڈالر ہو گیا، جو گزشتہ روز 3 ہزار 343 ڈالر تھا۔ چاندی کی عالمی قیمت 32.35 ڈالر پر برقرار رہی۔
مزید پڑھیں -
شفقت یا سختی؟ والدین کی تربیت میں توازن کیسے قائم ہو؟
مغربی ماڈلز یا دادی نانی کا نسخہ؟ تربیتِ اولاد پر ایک نظر
مزید پڑھیں -
پاکستانی ایئر ڈیفنس نے اسرائیلی ساختہ 6 بھارتی ڈرون مار گرائے
ذرائع کے مطابق ایک ڈرون وہاڑی، دوسرا پاکپتن جبکہ چار ڈرونز اوکاڑہ کے علاقے میں مار گرائے ہیں۔ تمام ڈرونز کو ریڈار سسٹمز کے ذریعے مسلسل مانیٹر کیا جا رہا تھا اور ان کی بروقت نشاندہی کے بعد کارروائی عمل میں لائی گئی۔
مزید پڑھیں