عوام کی آواز
-
بلوچستان/خضدار: سکول بس پر خودکش حملہ، 5 بچے جانبحق، 38 زخمی
واقعے کے فوراً بعد ریسکیو ٹیمیں اور سیکیورٹی فورسز جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، جبکہ زخمی بچوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
دفاتر، کام کی جگہ یا سازش کا میدان؟
باس کے ساتھ قریبی تعلقات بنانا، اس کے سامنے بار بار شکایت کرنا یا ہر چھوٹے مسئلے کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنا ان کی عام عادت بن جاتی ہے۔ دفاتر کی دنیا میں بعض اوقات وہ چہرے جو مسکرا کر سلام کرتے ہیں، درحقیقت آپ کی پیٹھ پیچھے خنجر گھونپنے والے ہوتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا کا بجٹ عیدالاضحیٰ کے بعد پیش کئے جانے کا امکان
سالانہ ترقیاتی پروگرام 165 سے 175 ارب کے درمیان ہوگا، مشیر خزانہ مزمل اسلم
مزید پڑھیں -
خیبر: کمیونٹی سکول میں داخلہ مہم، مگر سینکڑوں طلبہ بنیادی سہولیات سے محروم
پانچ کمیونٹی سکولوں میں تقریباً ساڑھے تین سو تک بچے و بچیاں زیر تعلیم ہیں ۔جن کیلئے چھت ہے، نہ فرنیچر ہے اور نہ ٹاٹس ہیں۔
مزید پڑھیں -
ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ ملک کے بیشتر میدانی علاقے آئندہ چار روز تک شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔ شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
ضلع ملاکنڈ کے پہاڑی سلسلے شعلوں کی زد میں، واقعات میں مسلسل اضافہ
"ہماری پہاڑیاں جل رہی ہیں اور انتظامیہ خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے۔ اگر بروقت اقدامات کئے جاتے تو اتنا بڑا نقصان نہ ہوتا۔"
مزید پڑھیں -
نائجیریا نے قرضوں سے نجات پا لی، کیا پاکستان بھی آزاد ہو سکتا ہے؟
'قرض سے نجات' مگر کیسے۔۔۔
مزید پڑھیں -
پاک بھارت سیز فائر برقرار رہنے کی امید ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان کسی بھی بھارتی جارحیت کے سامنے سر نہیں جھکائے گا۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں موسمیاتی تغیر، شدید گرمی کے ساتھ ساتھ بارش کا بھی امکان
گزشتہ روز آندھی سے 3 افراد جانبحق، 14 زخمی
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل: 23 گرلز پرائمری سکول بند، تدریسی عملہ نہ ہونے سے طالبات کا مستقبل تاریک
"میرے خواب بڑے ہیں، لیکن سکول میں کوئی استانی نہیں۔ روز کتابیں لے کر آتی ہوں، مگر دروازہ بند ہوتا ہے۔ لگتا ہے جیسے میرا خواب بھی بند ہو چکا ہے۔"
مزید پڑھیں