عوام کی آواز
-
صوبائی حکومت کااہم فیصلہ: لوئر کرم میں فائرنگ واقعے کے بعد سخت اقدامات کا اعلان
صوبائی حکومت نے لوئر کرم میں حالیہ فائرنگ کے واقعے کے بعد سخت کارروائی کا اعلان کردیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق اوچت، مندوری، ڈاڈ کمر اور بگن کے علاقوں کو خالی کرانے کا حکم دے دیا گیا ہے، جبکہ امن و امان کی بحالی کے لیے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ…
مزید پڑھیں -
محکمہ کھیل خیبر پختونخوا میں مالی و انتظامی بے ضابطگیاں، اینٹی کرپشن کی تحقیقات شروع
محکمہ اینٹی کرپشن نے صوبے میں 1000 اسپورٹس گراؤنڈ کی تعمیر کے پراجیکٹ سے متعلق بھی معلومات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔
مزید پڑھیں -
کلائمیٹ چینج: خیبر پختونخوا ماحولیاتی بحران کی روک تھام کے لئے کتنا اہم صوبہ ہے؟
ماحولیاتی ماہرین کا ماننا ہے کہ صرف درخت لگانے سے ماحولیاتی تبدیلی کا مقابلہ نہیں کیا جا سکتا، ماحولیاتی تبدیلی ایک ایسا بحران ہے جس سے نمٹنے کے لئے سسٹم میں موجود ترقی کے طرز فکر میں تبدیلی لانا ضروری ہے۔ انسانی ترقی یا بہتر زندگی کے لئے قدرتی وسائل پر انحصار کے لئے رویوں…
مزید پڑھیں -
ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں اور برفباری کا امکان
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں 19 سے 21 فروری کے دوران موسمیاتی نظام داخل ہوگا، جس کے باعث بارشوں اور برفباری کا امکان ہے۔ اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر بعض مقامات پر برفباری ہو سکتی ہے۔ بلوچستان کے بعض…
مزید پڑھیں -
سوات میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.1 ریکارڈ
مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 166 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان بارڈر تھا۔
مزید پڑھیں -
ضلع کرم: سیکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر فائرنگ، پانچ اہلکار جان بحق، 15 زخمی
فائرنگ کے واقعات میں ایک ڈرائیور جان بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اس حملے میں دو خواتین سمیت کئی راہگیر اور عام شہری بھی زخمی ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیں -
کوہاٹ:دہشتگردوں کا پولیس موبائل پر دستی بموں سے حملہ، ایک دہشتگرد ہلاک اور ایک اہلکار زخمی
کوہاٹ کے علاقے شادی پور میں دہشتگردوں نے پولیس موبائل پر دستی بم حملے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ آر پی او کے مطابق فوراً جوابی کارروائی کی گئی جس میں ایک دہشتگرد ہلاک ہو گیا، جبکہ متعدد دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ آر پی او نے مزید بتایا کہ دہشتگردوں…
مزید پڑھیں -
ملاکنڈ یونیورسٹی کے پروفیسر کے خلاف ہراسانی کے الزام میں کارروائی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
روفیسر کے موبائل فون میں طلباء کی کئی غیر اخلاقی ویڈیوز موجود ہیں۔ تاہم، ٹی این این سے بات کرتے ہوئے ایک پولیس افسر نے وضاحت دی کہ پروفیسر کا فون پولیس کی تحویل میں نہیں ہے اور ہم کسی بھی الزامات کی تصدیق فی الحال نہیں کر سکتے۔
مزید پڑھیں -
جھوٹے الزامات اور قتل: ڈرامہ ‘تن من نیل و نیل’ نے کس طرح اس تلخ حقیقت کی عکاسی کی
جب ایک بکری کسی سمت چلتی ہے اور ممناتی ہے تو باقی سب بنا سوچے سمجھے اس کے پیچھے ممناتی ہوئی چل پڑتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
چارسده میں سٹرابری کی پیداوار میں انقلابی اضافہ کیسے ہوا ؟
"اس سال میں نے پہلی پیداوار 15 سو روپے فی کلو فروخت کی تھی جو کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ سب سے زیادہ منافع ملا ہے مگر اب پیداوار چونکہ بڑھ گیا ہے تو وہ پانچ سے ساڑھے پانچ سو روپے کلو فروخت کر رہے ہیں۔"
مزید پڑھیں