عوام کی آواز
-
محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آج رات سے ملک کے مغربی حصوں میں ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ داخل ہو گا، جو بارش، آندھی اور برفباری کا سبب بنے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ موسمی سلسلہ 2 مارچ تک برقرار رہنے کی توقع ہے۔ اس دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں منکی پاکس کا پہلا مقامی کیس رپورٹ
خاتون کے شوہر حال ہی میں ایک خلیجی ملک سے وطن واپس آئے تھے اور ان میں بھی منکی پاکس کی تشخیص ہوئی تھی
مزید پڑھیں -
کہ آتی ہے اردو زباں آتے آتے۔۔۔۔
خالص اردو! یہ تصور بھی ایک دلچسپ فریب ہے۔ زبان تو وہی ہوتی ہے جو لوگوں کی بول چال میں زندہ ہو، جو گلیوں، بازاروں، اور چائے خانوں میں سنی جائے۔ مگر خود سیکھنے والے اسے خالص رکھنے کی مہم پر نکل کھڑے ہوتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
پاک-افغان طورخم بارڈر تجارتی اور مسافروں کی آمدورفت کے لئے بند
پاک-افغان طورخم بارڈر پر گزشتہ شام سے تجارتی سرگرمیاں معطل، جبکہ سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، افغان فورسز متنازعہ حدود میں تعمیراتی کام پر بضد ہیں، جس پر پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے اعتراض کیا۔ اس کشیدہ صورتحال کے نتیجے میں طورخم گیٹ اور پاک-افغان دوستی ہسپتال کو بند کر…
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان: اغوا ہونے والے چیمبر آف کامرس ساؤتھ وزیرستان اپر کے صدر بازیاب، کسٹم اہلکار تاحال لاپتہ
سیف الرحمٰن وزیر کو بازیاب کروا لیا گیا ہے، تاہم کسٹم سپرنٹنڈنٹ نثار عباسی اور انسپکٹر خوشحال تاحال لاپتہ ہیں، جن کی بازیابی کے حوالے سے کوئی مؤثر پیش رفت سامنے نہیں آ سکی ہے۔ حکام نے اس حوالے سے مزید تفصیلات فراہم نہیں کی۔
مزید پڑھیں -
کرک: پولیس پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور ہلاک، دوسرا فرار
پولیس ذرائع کے مطابق، ہلاک ہونے والا شدت پسند پولیو ٹیموں اور پولیس اہلکاروں پر حملوں میں ملوث تھا۔
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل: نیشنل اینفلوینسرز اور یونیسف کا حفاظتی ٹیکوں کے فوائد کے حوالے سے آگاہی سیشن
حفاظتی ٹیکے لگوانے سے بچوں میں قوتِ مدافعت بڑھتی ہے، جو انہیں مہلک بیماریوں جیسے خسرہ، پولیو، ٹی بی، اور کالی کھانسی سے بچاتی ہے۔ اس موقع پر والدین کو ویکسینیشن کے شیڈول سے آگاہ کیا گیا اور انہیں ہدایت کی گئی کہ وہ مقررہ وقت پر اپنے بچوں کو حفاظتی ٹیکے ضرور لگوائیں۔
مزید پڑھیں -
سائیکل چلائیں، کیلوریز جلائیں: وزن کم کرنے کا قدرتی اور سستا طریقہ
تمام یورپی ممالک میں سائیکل چلانا انتہائی مشہور ہے لیکن جرمنی میں سائیکل چلانے کو بہت زیادہ اہمیت دی جاتی ہے خاص کر کے وہاں کی خواتین اس کو بہت زیادہ اہمیت دیتی ہیں۔
مزید پڑھیں -
سپریم کورٹ کی سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے کیس میں نادرا اور الیکشن کمیشن سے جواب طلبی
یہ کیس بانی پی ٹی آئی اور شیخ رشید کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کیا گیا تھا، جس میں اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے لیے درخواست کی گئی تھی۔ اس کے علاوہ، وکیل دائود غزنوی نے بھی سپریم کورٹ میں اس معاملے پر درخواست دائر کر رکھی ہے۔
مزید پڑھیں -
پشاور: ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کی بحالی میں تاخیر سے لاگت میں ایک ارب روپے کا اضافہ
اس وقت اس منصوبے کی لاگت کا تخمینہ ایک ارب 37 کروڑ روپے تھا۔ تاہم، سات سال گزرنے کے باوجود یہ منصوبہ مکمل نہیں ہو سکا، جس کے باعث اس کی لاگت میں اضافہ ہوا۔
مزید پڑھیں