عوام کی آواز
-
بنوں: فائرنگ سے تین افراد جاں بحق، دو مبینہ ملزمان گرفتار
ایس ایچ او ڈومیل ارشاد خان کے مطابق مقتولین اور گرفتار ملزمان کا تعلق جرائم پیشہ گروہ سے تھا۔ یہ افراد آئس کے نشے کے عادی اور اس کے کاروبار میں ملوث تھے
مزید پڑھیں -
یومِ تکبیر ہمیں یاد دلاتا ہے کہ خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں
اگر پاکستان ایٹمی طاقت نہ ہوتا تو شاید دشمن ہمیں بار بار للکارتا اور ہم بے بس ہوتے۔ یہی احساس نوجوانوں کو دوبارہ اس طرف لے کر آیا کہ یومِ تکبیر صرف ایک جشن نہیں بلکہ ایک ذمہ داری ہے، ایک یاد دہانی ہے کہ ہم نے کتنی مشکلات کے بعد یہ طاقت حاصل کی…
مزید پڑھیں -
تیز بارش اور آندھی سے خیبرپختونخوا میں تباہی، اپر کوہستان میں سڑکیں بند
نوشہرہ میں آندھی سے دیوار گرنے کے واقعے میں ایک نوجوان زخمی ہوا
مزید پڑھیں -
مانسہرہ: پسند کی شادی کرنے والی خاتون اور اسکی کمسن بیٹی قتل
مقتولہ کی ساس کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے.
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل: دنبوں کی درآمد پر پابندی کے خلاف گرینڈ جرگہ، پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ
جرگے میں شریک مشران نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ عید الاضحیٰ کے موقع پر افغانستان سے قربانی کے جانوروں، بالخصوص دنبوں کی درآمد پر عائد پابندیوں اور شرائط کو ختم کیا جائے تاکہ عوام سنتِ ابراہیمی بہتر انداز میں ادا کر سکیں۔
مزید پڑھیں -
ڈی آئی خان: 12 سالہ بچے کے ساتھ ذیادتی، ملزم کی 8 سالہ بہن ونی کر دی
ڈی آئی خان میں 12 سالہ بچے کو ذیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کی کم سن بہن کو پنچائت نے ونی کر دیا
مزید پڑھیں -
مہمند ڈیم منصوبہ تاخیر کا شکار، کیا اہداف وقت پر حاصل ہوں گے؟
یہ منصوبہ نہ صرف پشاور، چارسدہ اور نوشہرہ کے اضلاع کو سیلاب سے بچائے گا، بلکہ ڈیم کی تعمیر سے پشاور شہر کو روزانہ 300 ملین گیلن پینے کا پانی بھی فراہم کیا جائے گا۔ واپڈا حکام کے مطابق اس منصوبے سے 6 ہزار سے زائد افراد کو ملازمت کے مواقع بھی ملیں گے۔
مزید پڑھیں -
دیر بالا: غیرت کے نام پر فائرنگ، خاتون اور 8 سالہ بچی سمیت 3 افراد قتل
فائرنگ کی زد میں آ کر ایک نامعلوم شخص بھی موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ اس حملے میں حملہ آور کی 8 سالہ بیٹی بھی گولی لگنے سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔
مزید پڑھیں -
ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
گزشتہ روز نوکنڈی، سکرنڈ، چھور اور مٹھی میں سب سے زیادہ درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جس سے ان علاقوں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے۔
مزید پڑھیں -
بھارت میں مساجد غیر محفوظ، لکی مروت میں ہندو استاد کی نشانی آج بھی زندہ!
لکی مروت میں ماسٹر ہونداس کی دھرم پتنی کی یادگار میں تعمیر کردہ کمرہ آج بھی قائم ہے۔
مزید پڑھیں