عوام کی آواز
-
معمولی اختلاف پر قتل، کیا کسی انسان کی جان لینا اتنا ہی آسان ہے ؟
کیا انسانی جان ایک کتے، چند روپوں، زمین کے ایک ٹکڑے، یا ہماری انا کی تسکین کے مقابلے میں کوئی وقعت نہیں رکھتی؟
مزید پڑھیں -
لکی مروت: پولیس وین پر حملہ، جوابی کاروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک
لکی مروت کے علاقے لنڈیواہ کے قریب پولیس وین پر آئی ڈی دھماکے کے نتیجے میں پولیس وین کا ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق، دھماکے کے بعد پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔ مزید برآں گزشتہ رات تھانہ ڈاڈیوالہ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا جس میں پولیس کی…
مزید پڑھیں -
"جلد سکول چھوڑ دونگی، گھر سے دور پانی بھرنے جیسی سخت ڈیوٹی کے ساتھ اپنی پڑھائی کو جاری نہیں رکھ سکتی”
پانی کی قلت نے کس طرح قبائلی خواتین کو تعلیم سے محروم رکھا اور متاثر کیا ؟
مزید پڑھیں -
ڈیرہ اسماعیل خان: نکاسی آب کی نالی کے تنازعہ پر فائرنگ، 5 افراد جانبحق
ڈیرہ اسماعیل خان علاقہ شیروکہنہ میں نکاسی آب کی نالی کے تنازعہ پر فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد قتل جبکہ 2 بچے زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈیرہ ٹائون میں علاقہ شیروکہنہ کے رہائشی 16 سالہ عمر فاروق شیخ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا…
مزید پڑھیں -
کلائمیٹ چینج، ایک خطرناک موڑ: غیر متوقع بارشیں اور قدرتی آفات میں اضافہ
"پہلے تو خشک سالی ہوتی ہے اور اگر پھر بارشیں ہوتی ہے تو وہ اتنی شدید ہوتی ہے کہ لوگوں کی جان اور معیشت کے لئے خطرہ بن جاتی ہیں"۔
مزید پڑھیں -
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ چترال، دیر، سوات، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام، مانسہرہ، ایبٹ آباد، نوشہرہ، صوابی، مردان، بونیر، پشاور، کوہاٹ، کرک، بنوں، باجوڑ، مہمند، کرم، خیبر اور وزیرستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بلند و بالاپہاڑوں پر برفباری…
مزید پڑھیں -
پشاور: لاکھوں روپے مالیت کے نایاب کتے کی چوری، پولیس اہلکار چوری میں ملوث نکلا
چوروں کو پشاور موٹر وے انٹرچینج پر بلا کر گرفتار کیا گیا، اور چوری شدہ کتا برآمد کرکے مالک کے حوالے کردیا گیا۔
مزید پڑھیں -
دارالعلوم حقانیہ اور بنوں دھماکوں کے خودکش حملہ آوروں کی شناخت کر لی گئی ہے، آئی جی کے پی
انسپکٹر جنرل خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے نوشہرہ اور بنوں میں ہونے والے دھماکوں کی تحقیقات کے حوالے سے اہم معلومات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ دونوں دھماکوں کی سی سی ٹی وی ویڈیوز حاصل کر لی گئی ہیں اور خودکش حملہ آوروں کے اعضاء سے ان کی شناخت کر لی ہے۔ آئی جی کے…
مزید پڑھیں -
ڈیرہ اسماعیل خان: خاندانی جھگڑے پر فائرنگ، چار افراد جاں بحق، دو زخمی
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے شیرو کہنہ میں تھانہ ٹائون کی حدود میں خاندانی جھگڑے کے دوران ہونے والی فائرنگ سے میاں بیوی، ان کی بیٹی اور ایک قریبی رشتہ دار سمیت چار افراد جانبحق ہو گئے، جبکہ نو سالہ بیٹے سمیت دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق، شیرو کہنہ کے رہائشی…
مزید پڑھیں -
جعفر ایکسپریس آپریشن: چارسدہ کا رہائشی بحفاظت بازیاب کیسے ہوا؟
چارسدہ سے تعلق رکھنے والے جنید خان، جو جعفر ایکسپریس میں ڈیوٹی پر مامور تھے اور یرغمال بنائے گئے تھے، کو بحفاظت بازیاب کروا لیا گیا ہے۔ جنید کا کہنا ہے کہ انکی کی رہائی اہلِ خانہ کے لیے بڑی خوشخبری ہے، جو ان کی سلامتی کے حوالے سے شدید پریشان تھے۔ انکے مطابق یہ…
مزید پڑھیں