عوام کی آواز
-
نگوٹل تور پل چیک پوسٹ سے کرم کے لیے قافلہ روانہ، سڑکوں کی بندش پر پاراچنار میں احتجاج جاری
ہنگو ٹل تور پل چیک پوسٹ سے ضلع کرم کے لیے 30 سے زائد چھوٹی گاڑیوں پر مشتمل قافلہ روانہ ہوگیا، جس کی سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق، قافلے میں 30 سے زائد چھوٹی گاڑیاں شامل ہیں اور مزید گاڑیاں روانہ کی جارہی ہیں۔ آج 100 سے زائد مال بردار…
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: شدت پسندوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ، 4 اہلکار جانبحق، 13 شدت پسند ہلاک
شمالی وزیرستان کی تحصیل میرانشاہ میں گزشتہ رات شدت پسندوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں 4 اہلکار جانبحق اور 13 زخمی ہوگئے۔ شدت پسندوں نے سیکیورٹی فورسز کی چھ پوسٹوں پر چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں سے بیک وقت حملہ کیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق حملے سپلگہ، گوش، تپی، بروانہ پیپانہ لوئر…
مزید پڑھیں -
لکی مروت: پولیس اہلکار کی شہادت کو 6 ماہ ہو گئے، بیوہ اور بچوں کی فاقہ کشی کی حالت
شہید پولیس اہلکار کی بیوہ کی درخواست، 6 ماہ بعد بھی شہداء پیکج اور تنخواہ نہیں ملی
مزید پڑھیں -
شدید برفباری اور بارشوں سے خیبر پختونخوا کے مختلف حصوں میں مشکلات، سڑکیں بند
کالام مہوڈھنڈ روڈ شدید برفباری کے باعث مکمل طور پر بند ہو چکا ہے جس کے نتیجے میں مقامی افراد کو آمدورفت میں شدید مشکلات پیش آ رہی ہیں۔ دوسری جانب ملکہ کوہسار مری میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس سے سردی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ مال روڈ، کشمیر پوائنٹ، کلڈنہ،…
مزید پڑھیں -
خاموش خطرہ: ایک پوش علاقے میں لرزہ خیز رات
یہ شہر، جو دن کے اجالے میں زندگی سے بھرپور نظر آتا ہے، رات کے اندھیروں میں ایک بے قابو جنگل میں تبدیل ہو جاتا ہے، جہاں شکاری بے خوف گھومتے ہیں اور مظلوموں کو اپنی کمزوری کا احساس شدت سے ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں -
طورخم: پاک افغان بارڈر فائرنگ، تین ایف سی جوان اور ایک شہری زخمی
پاک افغان بارڈر طورخم پر کشیدگی کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کے تین جوان اور ایک شہری زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، فائرنگ کا واقعہ 107 ونگ کے مورٹر پوسٹ پر پیش آیا، جس…
مزید پڑھیں -
پاراچنار: راستوں کی بندش کے خلاف شہریوں کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری
ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار میں پانچ ماہ سے راستوں کی بندش کے باعث شہریوں کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری رہا۔ آمدورفت کے راستوں کی بندش کی وجہ سے پانچ لاکھ آبادی خوراک اور علاج کی سہولتوں سے محروم ہو چکی ہے۔ پاراچنار پریس کلب کے باہر شہری شدید سردی کے باوجود احتجاجی…
مزید پڑھیں -
بنوں: پیکا ایکٹ کے تحت ایک اور مقدمہ درج
بنوں میں روزے کا اعلان نہ کرنے پر علماء کے خلاف سوشل میڈیا پر گالی گلوچ اور نازیبا الفاظ استعمال کرنے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق آئمہ مساجد کے امیر مولانا عبدالغفار قریشی کی مدعیت میں شہری کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔…
مزید پڑھیں -
رمضان کا حقیقی مقصد: عبادات، صدقہ اور خیرات یا پھر ٹی وی شوز، افطار ٹائم ڈراماز، سحر افطار ٹرانسمیشن ؟
جب سب قرآن حدیث، سیرت النبی جان لیں گے تو شاید ان پر اثر ہو جائے اور خواتین کی زندگی بھی آسان ہو جائے اور مرد حضرات پر سے بھی خرچے کی ٹینشن و بوجھ ہلکا ہو جائے۔ یہ فضول کے بوجھ ہم ہی اپنی گردنوں سے اتار سکتے ہیں کوئی اور نہیں۔ تو آئیے…
مزید پڑھیں -
سفرِ امن: خیبر پختونخوا کے نوجوانوں میں امن، ہم آہنگی اور ثقافتی ورثے کو فروغ دینے کے لیے منفرد اقدام
"پشاور محبت اور امن کی سرزمین ہے۔ ہمیں اس شہر کی پہچان کو اپنانا ہوگا اور اپنی شناخت کے ساتھ اس پر فخر کرنا ہوگا۔"
مزید پڑھیں