عوام کی آواز
-
نجانے لوگ کیسے گھر کے اندر جانوروں کو برداشت کرتے ہیں؟
نہ لباس صاف، نہ فرنیچر قالین اور فرش صاف پھر کیسے صفائی مینیج کرتے ہیں۔ مجھے معلوم ہے کہ پیٹس کو باقاعدگی سے ویکسینیشن کروائی جاتی ہے اسپیشل شیمپوز استعمال کیے جاتے ہیں ان کے لیے الگ سے فوڈ ہوتی ہے اور پاٹی ٹریننگ بھی کی جاتی ہے مگر اس سب کے باوجود کے بال…
مزید پڑھیں -
پاسنگ مارکس اگلے تعلیمی سال سے 33 سے بڑھا کر 40 کر دیے جائیں گے، انٹر بورڈ کارڈینیشن کمیشن (IBCC)
انٹر بورڈ کارڈینیشن کمیشن (IBCC) نے اعلان کیا ہے کہ اگلے تعلیمی سال سے پاسنگ مارکس 33 سے بڑھا کر 40 کر دیے جائیں گے۔ پریس کانفرنس کے دوران، IBCC کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر غلام علی ملاح نے امتحانات میں طلباء کو گریس مارکس دینے کا فیصلہ بھی کیا ہے جو کہ تعلیمی اصلاحات کے…
مزید پڑھیں -
بنوں، غیرت کے نام پر دو افراد قتل
بنوں کے علاقہ شگئی مچن خیل غوریوالہ میں تھانہ میرا خیل کی حدود میں غیرت کے نام پر خاتون اور مرد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبیہ بی بی سے ایک سال قبل عبد اللہ کی منگنی ہوئی تھی اور ملزم عبداللہ نے منگیتر صوبیہ بی بی اور انکے ساتھ…
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے مزید 2 مشتبہ مریضوں کی تصدیق
خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے مزید دو مشتبہ مریضوں کو پولیس سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق، باچاخان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سکریننگ کے دوران ان دونوں مسافروں میں ایم پاکس کی علامات پائی گئی تھیں۔ دونوں مشتبہ مریضوں کو ایئرپورٹ سے فوری طور پر پولیس سروسز ہسپتال میں واقع ائیسولیشن…
مزید پڑھیں -
بٹ خیلہ نہر کے اراضی مالکان کی سو سالہ معاہدے کی تجدید کے لیے حکومت سے مطالبہ
"اگر حکومت ہمارے مطالبے کو رد کرتی ہے اور عدالت بھی ہمارے خلاف فیصلہ دیتی ہے تو ہم پھر ایک زبردست احتجاج کریں گے اور پورا علاقہ ہمارے ساتھ تعاون کرے گا۔" اراضی مالکان
مزید پڑھیں -
اپر دیر کے علاقے پاتراک میں تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے 12 افراد جاں بحق
پاتراک میں گزشتہ شب شدید بارشوں کے باعث ولی محمد نامی شخص کے گھر پر بھاری پتھر اور مٹی کا تودہ گر گیا، جس سے مکان کی چھت گرنے کے باعث ایک ہی خاندان کے بارہ افراد ملبے تلے دب کر جاں بحق ہو گئے۔
مزید پڑھیں -
جمرود، کوکی خیل دھرنے کے باعث لنڈی کوتل کے گرلز سکول بند
لنڈی کوتل کی اسی فیصد لڑکیوں کے سکول بند پڑے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھگیاڑی جمرود کے مقام پر کوکی خیل قبیلے نے اپنے مطالبات منوانے کے لئے شاہراہ کو گزشتہ ایک ہفتے سے بند کر رکھا ہے۔
مزید پڑھیں -
آخر ٹک ٹاک ایک جانی خطرہ کیوں بن گیا؟
پوری پوری رات لائیو ٹک ٹاک میں مصروف رہتا ہے۔ اس لائیو ٹک ٹاک میں وہ ایک دوسرے کو مختلف قسم کے چیلنجز دیتے ہیں۔ ایک دوسرے کو گالی تک دیتے ہیں۔ چیلنج کے نام پر وہ ایک دوسرے سے ایسے ایسے کام کرواتے ہیں کہ وہ ادھر بیان کرنے کے بھی قابل نہیں ہے…
مزید پڑھیں -
پشاور اور اسکے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے
زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش افغانستان تھا، زلزلہ پیما مرکز
مزید پڑھیں -
ڈیرہ اسماعیل خان کلاچی سے اے سی کنٹونمنٹ بورڈ سمیت اہم شخصیات اغواء
والد کی فوتگی کے لئے آنے والے لفٹیننٹ کرنل خالد، اے سی کنٹونمنٹ بورڈ آصف اور نادرہ میں کام کرنے والے فہد امیر کو مسجد سے نامعلوم افراد اغواء کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔
مزید پڑھیں