عوام کی آواز
-
خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں وقفے وقفے سے بارش، موسم مزید سرد
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارش کا امکان
مزید پڑھیں -
پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم تنازعہ کے حل کے لیے مذاکرات، اہم پیشرفت کی توقع
پاکستان کے سیکیورٹی حکام نے طورخم گیٹ کی بندش کے باعث جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے کاروباری شخصیات اور کسٹم ایجنٹس پر مشتمل 40 رکنی جرگہ تشکیل دیا۔ افغانستان حکومت نے بھی اسی نوعیت کا نمائندہ جرگہ طورخم بھیجا تھا۔
مزید پڑھیں -
رستم: غیرت کے نام پر خاتون اور بچے سمیت تین افراد قتل
مردان کے علاقے رستم تاجہ بانڈہ میں غیرت کے نام پر فائرنگ سے خاتون، ایک سالہ بچے سمیت تین افراد قتل کر دیئے گئے۔ ایف آئی آر کے مطابق مبینہ ملزمان رات کی تاریکی میں دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوئے اور فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں شیر آمان، اس کی بہو زوجہ…
مزید پڑھیں -
کوہاٹ: تانڈہ ڈیم کے قریب فائرنگ، 2 پولیس اہلکار جانبحق
کوہاٹ کے علاقے تانڈہ ڈیم کے قریب دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار جانبحق ہوگئے۔ جانبحق ہونے والوں میں زاہد اور مصطیٰ شامل ہیں جو کاونٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) میں اپنی خدمات انجام دے رہے تھے۔ مقامی ذرائع کے مطابق، دونوں اہلکار ڈیوٹی کے لیے جا رہے تھے کہ…
مزید پڑھیں -
طورخم بارڈر پر حالیہ کشیدگی و سرحدی گزرگاہ بندش کے خلاف خیبر کی عوام کا امن مارچ
امن مارچ کے شرکاء نے اس موقع پر کہا کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، اور افغانستان و پاکستان کے مسائل کا حل صرف ڈائیلاگ کے ذریعے ممکن ہے۔
مزید پڑھیں -
بنوں کینٹ خودکش دھماکے کے متاثرین میں امدادی چیکس تقسیم
12 شہداء اور 40 زخمیوں میں مجموعی طور پر ایک کروڑ 50 لاکھ روپے کی رقم تقسیم
مزید پڑھیں -
مردان: طورو قاسم میرہ کڑپندی میں فائرنگ، تین بھائی جانبحق، دو شدید زخمی
مردان کے نواحی علاقے طورو میں دو فریقین کے درمیان اراضی کے تنازعہ پر فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جانبحق جبکہ دو افراد زخمی ہوئے۔ جانبحق ہونے والوں میں دو بھائی بھی شامل ہیں، جبکہ دوسرے فریق سے ایک شخص جاں بحق ہوا۔ زخمیوں اور جاں بحق افراد کو مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا…
مزید پڑھیں -
دو سال سے ایک ہی جگہ پر تعینات سرکاری ملازمین کے تبادلوں کا فیصلہ، چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا
خیبر پختونخوا حکومت نے دو سال سے ایک ہی جگہ پر تعینات سرکاری ملازمین کے تبادلوں کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا نے تمام انتظامی سیکرٹریز کو ہدایت کی ہے کہ وہ دو سال سے زائد عرصہ تک تعینات ملازمین کی فہرستیں تیار کریں اور ان کے تبادلوں کے احکامات جاری کریں۔ تفصیلات…
مزید پڑھیں -
ایک فرسودہ روایت کے سائے، اولاد نرینہ نہیں تو یہ عورت اپنے شوہر کے قبرستان میں نا دفنائی جائے
خواتین کا عالمی دن مبارک
مزید پڑھیں -
مہنگائی مافیا بے لگام، رمضان میں حکومت کا سرکاری ریٹ لسٹ صرف دکھاوا بن کے رہ گیا
انتظامیہ نے دو شکایتی نمبرز بھی جاری کیے: 0919220137 اور 0919220021۔ اب ذرا مزے کی بات سنیں! ان نمبرز پر اگر کوئی کال کرے تو یا تو کال اٹھائی ہی نہیں جاتی، یا پھر کسی بابو کی طرف سے روایتی "ہم دیکھ رہے ہیں" والا جملہ سننے کو ملتا ہے، اور پھر کچھ نہیں ہوتا۔
مزید پڑھیں