کالم
-
سروسس اور اسکی علامات
دائمی ہیپاٹائٹس میں مبتلا ہر شخص کو سروسس نہیں ہوتا لیکن یہ جگر کی بیماری کی دنیا کی سب سے بڑی وجوہات میں سے ایک ہے
مزید پڑھیں -
”گاؤں میں ایسی چیز جو کبھی شہر میں بھی نہیں دیکھی تھی”
تدفین کے بعد میں نے باجی کی بیٹی سے پوچھا کہ "یہ فریزر کہاں سے ارینج کیا گیا تھا؟" تو اس کے جواب نے مجھے حیران کر دیا
مزید پڑھیں -
سیلاب اور کرپشن: کعبہ کس منہ سے جاﺅ گے غالب؟
تقریباً 4 ماہ بعد بھی ڈی آئی خان، ٹانک، لکی مروت اور چترال سمیت کئی اضلاع میں سیلاب متاثرین تک حکومت کی رسائی ممکن نہیں ہو سکی ہے۔
مزید پڑھیں -
معذور نہیں خصوصی سمجھیے!
ایک لمحہ سوچیے کہ آج ان کی جگہ اگر آپ ہوتے تو؟ یہ مذہںی اور اخلاقی ذمہ داری بھی ہے کہ گرتے ہوؤں کو سہارا دیا جائے
مزید پڑھیں -
عمران خان: آڈیو لیک کا مقصد کیا؟
معاملہ جب تک سیاسی گفتگو کا تھا سب سمجھ آ رہا تھا تاہم اب یہ معاملہ انتہائی بے ہودگی کی جانب بڑھ گیا ہے اور اب جو آڈیو لیک ہو رہی ہیں ان کی وجہ سے اخلاقیات کا جنازہ اٹھ گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
انسانیت سے یکجہتی: اک دن نہیں ہر دن منائیں گے!
یہ چیز ایک دن کے منانے سے یا صرف پیسے خرچ کر دینے سے حاصل نہیں ہوتی۔ بلکہ اس کے لیے زندہ دلی چاہیے ہوتی ہے، اس کے لیے احساس اور اللہ کا خوف چاہیے ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں -
جب منیر نیازی سے ابا نے پوچھا حیض کے بارے میں کیا جانتے ہو؟
دل میں الحمد للہ پڑھ کر اللّٰہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ادا کیا کہ ہم بھی اب اپنے آپ کو ان آزاد خیال لوگوں میں شمار کر سکتے ہیں جو اپنے گھر میں ہر قسم کے موضوع پر کھل کر بات کر سکتے ہیں۔ مرحوم شاعر
مزید پڑھیں -
پاکستانی ڈرامہ دیکھ کر غریب کی حسرتوں میں اضافہ ہی ہوتا ہے
لش پش اور پورے ٹشن کے ساتھ کوٹھی بنگلے، خوبصورت ہیرو ہیروئن، گاڑیاں، کپڑے، میک اپ، جیولری، کروڑوں اربوں روپے سے کم کی بات نہیں ہوتی۔
مزید پڑھیں -
یورپ کا سفر: یہ کیسا خبط ہے کہ ہمارے سروں سے اترتا ہی نہیں!
کچھ بدنصیب ایسے بھی ہوتے ہیں جن کا سفر ان کی زندگی کا آخری پڑاؤ ثابت ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں