قبائلی اضلاع
B
-
گل پانڑہ لنڈیکوتل کس کے ساتھ گئی تھیں؟
''دورہ بروز جمعہ مبارک ہوا لیکن گزشتہ روز جیسے ہی گل پانڑہ نے اپنے ذاتی ٹک ٹاک اکاؤنٹ سے رقص کی ویڈیو اپ لوڈ کی تو ہنگامہ کھڑا ہوا''
مزید پڑھیں -
گل پانڑہ کی ٹک ٹاک ویڈیو کے خلاف خیبرمیں احتجاج
انہوں نے الزام لگایا کہ گل پانڑہ کو جمرود سے پروٹوکول دیا گیا اور یہاں پر انہوں نے سرکاری عمارت میں ناچ گانے کی ویڈیو بنائی جو قابل افسوس ہے
مزید پڑھیں -
وزیراعلیٰ نے بھی گل پانڑا کی ڈانس ویڈیو کا نوٹس لے لیا
گلوکارہ کو سرکاری عمارت میں داخلے کی اجازت کس نے دی؟ ہوم سیکرٹری کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل، متعلقہ افسران کے خلاف کارروائی کے احکامات بھی جاری
مزید پڑھیں -
گل پانڑہ کی ڈی سی خیبر کے بنگلے میں رقص کی ویڈیو وائرل
مقامی اور سوشل میڈیا پر لوگوں کی جانب سے ملے جلے ردعمل کا اظہار، نوجوانوں کی اکثریت کا خیرمقدم، مذہبی حلقوں کی جانب سے کڑی تنقید
مزید پڑھیں -
خیبر کے بعد کرم میں بھی مسجد بحال، حضرت میر انور شاہ سید کی زیارت کھولنے کا مطالبہ
تین سو سال پرانے بزرگ صوفی اور روحانی پیشوا حضرت میر انور شاہ بزرگوار کی زیارت کی تعمیرنو اور عوام الناس کے لئے کھولنے کی اجازت دی جائے۔ ساجد حسین طوری
مزید پڑھیں -
گل پانڑہ ڈانس ویڈیو پر ڈی سی خیبر برہم، تحقیقات کا حکم
اس عمل میں جو کوئی بھی ملوث ہو گا اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ محمود اسلم وزیر
مزید پڑھیں -
کالعدم لشکر اسلام کے سابق ترجمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
ملزم پر دہشت گردی اور تخریب کاری کے کئی واقعات میں ملوث ہونے کا الزام، متعدد مقدمات میں پولیس کو مطلوب ہے۔ تفتیشی افسر
مزید پڑھیں -
سی ٹی ڈی مقابلے میں مارے جانے والے عرفان اللہ کی بیوی کو نوکری کا تقررنامہ مل گیا
خیبر سیاسی اتحاد کے ممبران نے باڑہ تحصیل میں مقتول عرفان اللہ کے بھائی گل بہادر کو عرفان اللہ کی بیوی کا تقرر نامہ دیا
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان: سپیرکئی اور نانو خیل قبیلوں نے جرگہ کو متنازعہ زمین کا مسئلہ حل کرنے کا اختیار دے دیا
ڈپٹی کمشنرحمید اللہ خٹک کے مطابق انتظامیہ اور مشران مسئلے کے حل کیلئے با اختیار جرگہ تشکیل دے گا، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جرگہ کو مکمل تعاون فراہم کیا جائے گا
مزید پڑھیں -
خیبر: ریکالے میں پانی کی قلت عوام کو مشکلات کا سامنا
جمرود بازار سے پانچ کلومیٹر کے فاصلے پر واقعہ ریکالے کے علاقے میں پانی کی قلت نے سنگین صورتحال اختیار کی ہے
مزید پڑھیں