قبائلی اضلاع
B
-
پسید خیل: بچوں میں پراسراربیماری رپورٹ ہونے پر محکمہ صحت کا ایکشن
ڈاکٹرز نے پہلے 250 بچوں کا چیک اپ کیا، لیکن کسی بچے میں کسی قسم کے ہیضے کے اثرات نہیں تھے
مزید پڑھیں -
ڈی ایچ کیو ہسپتال پاڑہ چنار میں ڈاکٹرز ہاسٹل جلد تعمیر کرنے کا مطالبہ
جس ٹھیکیدار کو بلڈنگ کا ٹھیکہ دیا گیا ہے وہ بلیک لسٹ قرار دیا گیا ہے اور ہاسٹل کا کام نہیں کررہا ہے لہٰذا کسی دوسرے ٹھیکیدار کو ڈاکٹرز ہاسٹل کا ٹھیکہ دیا جائے تاکہ بروقت تعمیر ہوسکے
مزید پڑھیں -
اے این پی کا ضم اضلاع کے دوبارہ سروے، پاک افغان تجارتی راستے کھولنے کا مطالبہ
حکومت کی جانب سے انضمام کے وقت کئے گئے وعدے، این ایف سی میں 3 فیصد حصہ اور نہ ہی سالانہ 100 ارب روپے فراہم کئے گئے۔ ایمل ولی خان
مزید پڑھیں -
سانحہ زیارت، وزیراعلیٰ کا جاں بحق افراد کیلئے پانچ پانچ لاکھ روپے امداد کا اعلان
غم کی اس گھڑی میں متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات دی جا رہی ہیں۔ محمود خان
مزید پڑھیں -
لنڈیکوتل، پراسرار بیماری سے دوسرا بچہ جاں بحق، سینکڑوں دیگر متاثر
پسیدخیل میں پراسرار بیماری کنٹرول کرنے کے لئے عملی اقدامات کئے جائیں تاکہ قیمتی جانوں کے مزید ضیاع کو روکا جا سکے۔ اہل علاقہ
مزید پڑھیں -
ضلع مہمند، سانحہ زیارت میں جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہو گئی
سانحہ میں جاں بحق اور متاثرہ افراد میں ذیادہ تر محنت کش، ڈرائیور، کنڈیکٹر ماربل کے چھوٹے تاجر اور ٹھیکیداروں کے منشی حضرات شامل ہیں۔
مزید پڑھیں -
زیارت ماربل واقعہ: جاں بحق افراد کی تعداد 19 تک پہنچ گئی
6 افراد اب بھی لاپتہ ہے جبکہ 9 افراد زخمی ہوئے ہیں جن کو ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے
مزید پڑھیں -
مہمند مائنز واقعہ، اب تک 14 افراد شہید 9 زخمی اور 11 لاپتہ
ریسکیو کی ہیوی مشینری نہ ہونے کی وجہ سے ملبہ ہٹانے اور ریسکیو سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا، اموات میں اضافے کا خدشہ
مزید پڑھیں -
مہمند، سی ایف سی سنٹر میں غیرمقامی افراد کی بھرتیوں کیخلاف احتجاج
قبائلی تعلیم یافتہ نوجوانوں کا استحصال بند کیا جائے، کسی کو ہمارے نوجوانوں کے حق پر ڈاکہ ڈالنے کی اجازت ہرگز نہیں دیں گے۔ مظاہرین
مزید پڑھیں -
طورخم کسٹم سٹیشن کو 8 ملین فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ
کاروبار کو ہفتے میں 24 گھنٹے جاری رکھنے کے لیے کسٹم سٹیشن کا معیار بہتر بنانا ناگزیر ہے
مزید پڑھیں