قبائلی اضلاع
B
-
سانحہ زیارت، وزیراعلیٰ کا جاں بحق افراد کیلئے پانچ پانچ لاکھ روپے امداد کا اعلان
غم کی اس گھڑی میں متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات دی جا رہی ہیں۔ محمود خان
مزید پڑھیں -
لنڈیکوتل، پراسرار بیماری سے دوسرا بچہ جاں بحق، سینکڑوں دیگر متاثر
پسیدخیل میں پراسرار بیماری کنٹرول کرنے کے لئے عملی اقدامات کئے جائیں تاکہ قیمتی جانوں کے مزید ضیاع کو روکا جا سکے۔ اہل علاقہ
مزید پڑھیں -
ضلع مہمند، سانحہ زیارت میں جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہو گئی
سانحہ میں جاں بحق اور متاثرہ افراد میں ذیادہ تر محنت کش، ڈرائیور، کنڈیکٹر ماربل کے چھوٹے تاجر اور ٹھیکیداروں کے منشی حضرات شامل ہیں۔
مزید پڑھیں -
زیارت ماربل واقعہ: جاں بحق افراد کی تعداد 19 تک پہنچ گئی
6 افراد اب بھی لاپتہ ہے جبکہ 9 افراد زخمی ہوئے ہیں جن کو ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے
مزید پڑھیں -
مہمند مائنز واقعہ، اب تک 14 افراد شہید 9 زخمی اور 11 لاپتہ
ریسکیو کی ہیوی مشینری نہ ہونے کی وجہ سے ملبہ ہٹانے اور ریسکیو سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا، اموات میں اضافے کا خدشہ
مزید پڑھیں -
مہمند، سی ایف سی سنٹر میں غیرمقامی افراد کی بھرتیوں کیخلاف احتجاج
قبائلی تعلیم یافتہ نوجوانوں کا استحصال بند کیا جائے، کسی کو ہمارے نوجوانوں کے حق پر ڈاکہ ڈالنے کی اجازت ہرگز نہیں دیں گے۔ مظاہرین
مزید پڑھیں -
طورخم کسٹم سٹیشن کو 8 ملین فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ
کاروبار کو ہفتے میں 24 گھنٹے جاری رکھنے کے لیے کسٹم سٹیشن کا معیار بہتر بنانا ناگزیر ہے
مزید پڑھیں -
خیبر، تعمیراتی کام کی بندش کیخلاف خوگا خیل قوم کا احتجاجی کیمپ
مذکورہ قومی کانٹہ سے خوگہ خیل قوم کے ہزاروں افراد کی روزی وابستہ ہے۔ مشران
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان، فورسز کی کامیاب کارروائی میں اہم عسکریت پسند ہلاک
وسیم زکریا سی ایس ایس آفیسر زبیداللہ داوڑ کے قتل میں ملوث ہونے کے ساتھ ساتھ علاقے میں ٹارگٹ کلنگ اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں بھی مطلوب تھا۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں فورسز پر حملہ، آفیسر سمیت دو اہلکار زخمی
شمالی وزیرستان کے سب ڈویژن میرعلی میں نامعلوم افراد کے حملے میں ایک آفیسر سمیت دو سکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ سرکاری زرایع کے مطابق فائرنگ حسو خیل پل کے قریب سکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی پر ہوئی جس میں کیپٹن فرحان اور نائک آصف زخمی ہوگئے۔ دونوں زخمیوں کو میرعلی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے…
مزید پڑھیں