قبائلی اضلاع
B
-
مہمند، پنڈیالی سمال ڈیم میں لاکھوں مچھلیاں پراسرار طور پرہلاک
محکمہ فیشری نے متاثرہ مچھلیوں اور پانی کے نمونے ٹیسٹ کے لئے پشاور ارسال کر دیئے
مزید پڑھیں -
کرونا دوسری لہر کے دوران طورخم بارڈر پھر بند ہونے تو نہیں جا رہا؟
طورخم بارڈر اکثر اوقات پاک افغان تعلقات کی خرابی اور تناؤ کی وجہ سے بند ہوتی رہتی ہے لیکن حالیہ سال سب سے زیادہ یعنی کرونا کی وبا کے پیش نظر چھ ماہ تک بند رہی
مزید پڑھیں -
کرونا وائرس نے چلغوزے کو سستا کر دیا
بخت محمد اور گل جنان چلغوزہ صاف کرنے میں مصروف ہیں، دوسری طرف کچھ بندے چلغوزہ خرید رہے ہیں لیکن چلغوزے کے کاروبار سے منسلک افراد کچھ خاص خوش دکھائی نہیں دے رہے
مزید پڑھیں -
خرلاچی بارڈر پر تاجروں کا احتجاج
ڈرائیوروں کا کہنا ہے کہ وی باک سسٹم سے انہیں اب گھنٹوں اور دنوں کی بجائے کئی ہفتے انتظار کرنا پڑ رہا ہے
مزید پڑھیں -
ضلع خیبر میں جلد 221 پوسٹوں کا اعلان، 51 لاکھ پودے لگائیں گے۔ اشتیاق ارمڑ
اہل علاقہ کا باڑہ سے لے کر وادی تیراہ تک بنجر زمینوں پر پلانٹیشن اور وہاں پر یوکلیپٹس (لاچی) کی بجائے پھلدار اور مفید درخت لگانے کا مطالبہ
مزید پڑھیں -
وی باک قانون سے مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں۔ تاجر برادری پاراچنار
آمدورفت میں مزید وقت ضائع ہونے سے سبزیوں اور مرغیوں سمیت خوراکی اشیاء خراب ہوں گی، یکساں قوانین خرلاچی بارڈر پر بھی متعارف کئے جائیں۔ مطالبہ
مزید پڑھیں -
یوتھ آف وزیرستان کا اسلام آباد میں دھرنا کا اعلان
شمالی وزیرستان میں بدامنی اور ٹارگٹ کلنگ کے خلاف یوتھ آف وزیرستان نے اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان کردیا
مزید پڑھیں -
پی ٹی آئی حکومت سے تنگ کرم کے قبائلی سردار پیپلز پارٹی میں شامل
تبدیلی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں اور عمران خان ملک میں قادیانیت اور اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے راہ ہموار کر رہا ہے۔ شرکاء کا خطاب
مزید پڑھیں -
باجوڑ: اغوا برائے تاوان میں ملوث گروہ گرفتار
ملزمان نے ناواگئی سے زاہد اللہ نامی ایک بچے کو اغوا کیا تھا اور اہل خانہ سے تاوان کے طور پر 10 لاکھ روپے طلب کر رہے تھے۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
وانا، پارکنگ ٹیکس کیخلاف قوم گنگی خیل کا کسٹم کے سامنے احتجاجی دھرنا
جب تک حکومت ہمیں ہماری ملکیت واپس نہیں کرے گی تب تک دھرنا جاری رہے گا، وزیراعلیٰ اور کور کمانڈر پشاور نوٹس لیں۔ شرکاء سے خطاب
مزید پڑھیں