قبائلی اضلاع
B
-
سو ارب روپے جاری اور نقصانات کا ازالہ نہ ہوا تو تحریک شروع کر دیں گے۔ الحاج شاہ جی گل
حکومت قبائلی عوام کو بنیادی حقوق دینے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے، نالائق وزراء کی وجہ سے مہنگائی میں اضافہ اور ملک کو آئی ایم ایف کے حوالے کردیا گیا ہے۔ میٹ دی پریس سے خطاب
مزید پڑھیں -
بند ترقیاتی منصوبے، مومند کے سیاسی و قبائلی مشران کا گرینڈ جرگہ
فوری طور پر مسئلے کا حل نہیں نکالا گیا تو کسی قسم کے احتجاج سے گریز نہیں کریں گے۔ مشران
مزید پڑھیں -
‘نئی پالیسی کے تحت بعض قبائلی اضلاع کو 40 میڈیکل نشتیں ملے گی تو بعض کو صرف دو’
قبائلی ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار کے سیاسی و سماجی تنظیموں ،طلبہ ایکشن کمیٹی اور والدین نے احتجاج کرتے ہوئے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے قبائلی اضلاع میں میڈیکل نشستوں کیلئے مشترکہ میرٹ لسٹ کی پالیسی کو مسترد کردیا اور کہا کہ نئی پالیسی کے تحت پسماندہ اور دور افتادہ قبائلی اضلاع کے…
مزید پڑھیں -
جمرود میں ہسپتال سے زیرعلاج 68 نشے میں مبتلا افراد بھاگ گئے
ہسپتال میں تقریبا 80 نشہ میں مبتلا افراد کا علاج جاری تھا لیکن آج صبح ان میں 68 مریضوں نے اکٹھے بھاگ جانے کا منصوبہ بنایا اور چوکیدار کے مزاحمت کے باوجود فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
مزید پڑھیں -
‘شمالی وزیرستان میں تباہ شدہ گاڑیوں کے مالکان کو نقصانات کا معاوضہ دیا جائے’
قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے گاڑیوں شوروم مالکان نے نقصانات کے ازالے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھیں -
دیرپا امن کے زیادہ مثبت اثرات ضم اضلاع پر پڑیں گے۔ شوکت یوسفزئی
ملک میں امن افغانستان میں امن سے مشروط ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا
مزید پڑھیں -
نیوٹریشن ڈیپارٹمنٹ قبائلی اضلاع مالی بحران سے دوچار
60 کروڑ فنڈز میں سے پہلی سہ ماہی میں صرف 60 لاکھ جاری، 103 میں سے 99 آسامیاں خالی، سٹاف کے بیٹھنے کیلئے عمارت بھی نہیں۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
ضم شدہ اضلاع میں بچیوں کی معیاری تعلیم تک رسائی کی جانب ایک اہم قدم
تین سالہ پروجیکٹ کے تحت ضم شدہ اضلاع میں چودہ ہزار طالبات کی معیاری تعلیم تک رسائی ممکن ہوسکے گی۔
مزید پڑھیں -
قبائلی اضلاع میں اب تک ایک ہزار سے زائد ایف آئی آرز درج ہو چکی ہیں۔ آئی جی پی
اب تک بڑی مقدار میں منشیات برآمد اور ملزمان گرفتار کرائے جا چکے ہیں، دہشت گردی پر کافی حد تک قابو پالیا گیا ہے۔ ثناء اللہ عباسی کا پولیس کلب مردان میں عمائدین علاقہ اور تاجر برادری کے نمائندوں سے خطاب
مزید پڑھیں -
‘ایم پی اے شفیق شیر میاں مورچہ میں منظور شدہ تعمیراتی پل میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں’
ضلع خیبر کے علاقے میاں مورچہ ملاگوری کے مکینوں نے پی کے 105 سے ایم پی اے شفیق شیر کے خلاف پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا۔
مزید پڑھیں