قبائلی اضلاع
B
-
جمرود میں ہسپتال سے زیرعلاج 68 نشے میں مبتلا افراد بھاگ گئے
ہسپتال میں تقریبا 80 نشہ میں مبتلا افراد کا علاج جاری تھا لیکن آج صبح ان میں 68 مریضوں نے اکٹھے بھاگ جانے کا منصوبہ بنایا اور چوکیدار کے مزاحمت کے باوجود فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
مزید پڑھیں -
‘شمالی وزیرستان میں تباہ شدہ گاڑیوں کے مالکان کو نقصانات کا معاوضہ دیا جائے’
قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے گاڑیوں شوروم مالکان نے نقصانات کے ازالے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھیں -
دیرپا امن کے زیادہ مثبت اثرات ضم اضلاع پر پڑیں گے۔ شوکت یوسفزئی
ملک میں امن افغانستان میں امن سے مشروط ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا
مزید پڑھیں -
نیوٹریشن ڈیپارٹمنٹ قبائلی اضلاع مالی بحران سے دوچار
60 کروڑ فنڈز میں سے پہلی سہ ماہی میں صرف 60 لاکھ جاری، 103 میں سے 99 آسامیاں خالی، سٹاف کے بیٹھنے کیلئے عمارت بھی نہیں۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
ضم شدہ اضلاع میں بچیوں کی معیاری تعلیم تک رسائی کی جانب ایک اہم قدم
تین سالہ پروجیکٹ کے تحت ضم شدہ اضلاع میں چودہ ہزار طالبات کی معیاری تعلیم تک رسائی ممکن ہوسکے گی۔
مزید پڑھیں -
قبائلی اضلاع میں اب تک ایک ہزار سے زائد ایف آئی آرز درج ہو چکی ہیں۔ آئی جی پی
اب تک بڑی مقدار میں منشیات برآمد اور ملزمان گرفتار کرائے جا چکے ہیں، دہشت گردی پر کافی حد تک قابو پالیا گیا ہے۔ ثناء اللہ عباسی کا پولیس کلب مردان میں عمائدین علاقہ اور تاجر برادری کے نمائندوں سے خطاب
مزید پڑھیں -
‘ایم پی اے شفیق شیر میاں مورچہ میں منظور شدہ تعمیراتی پل میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں’
ضلع خیبر کے علاقے میاں مورچہ ملاگوری کے مکینوں نے پی کے 105 سے ایم پی اے شفیق شیر کے خلاف پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا۔
مزید پڑھیں -
ضم اضلاع میں جامع پولیسنگ کیلئے 9622.037 ملین روپے درکار
وزیراعلیٰ محمود خان کی محکمہ پولیس کو نئے ضم شدہ اضلاع کے حوالے سے تمام تر سمریز باالخصوص بھرتیوں اور فنڈز کی فراہمی کے کیسز پر عملدرآمد تیز تر کرنے کی ہدایت
مزید پڑھیں -
معاون خصوصی برائے معدنیات کا ضلع خیبر، چیف سیکرٹری کا ضلع اورکزئی کا دورہ
کالا خیل مائنز میں جاں بحق ہونے والے نیک محمد کے ورثاء کو معاوضہ کی ادائیگی اور نعش نکالنے کیلئے امدادی کاروائیوں پر اٹھنے والے اخراجات ان کے ورثاء کو دینے کیلئے اقدامات کررہے ہیں۔ عارف احمد زئی
مزید پڑھیں -
ضم اضلاع کانفرنس، انضمام کے بعد وعدے پورے کئے جائیں۔ مشترکہ اعلامیہ
بے گھر افراد کی فوری اور باعزت بحالی یقینی بنائی جائے، اعلان کردہ 100ارب روپے فوری طور پر جاری کئے جائیں۔ کانفرنس کے شرکاء کا مطالبہ
مزید پڑھیں