قبائلی اضلاع
B
-
شمالی وزیرستان، فائرنگ کے تبادلہ میں دو سکیورٹی اہلکار شہید، 9 عسکریت پسند ہلاک
'سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقوں خیسورہ اور دوسلی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی مصدقہ خفیہ اطلاع پر کارروائی کی'۔
مزید پڑھیں -
وانا، شہری کا کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے پر رقص، ویڈیو وائرل
معصوم خان نے دوبارہ ٹیسٹ مثبت آنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ثقافتی رقص کیا
مزید پڑھیں -
خیبر، اراضی تنازعہ پر فائرنگ میں دو افراد جاں بحق، خاتون سمیت دو زخمی
جاں بحق و زخمی ہونے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے جبکہ فریقین آپس میں رشتہ دار بتائے جاتے ہیں۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
رمضان المبارک میں کورونا سےکیسے بچا جائے؟ مہمند میں پاک فوج اور قبائلی عمائدین کا اجلاس
قبائلی ضلع مہمند میں پاک فوج اور ضلعی انتظامیہ نے نماز تراویح اور رمضان المبارک میں دوسرے اجتماعات کے حوالے سے قبائلی مشران اور مقامی علمائے کرام سے مشاورتی اجلاس کیا ہے۔ مامڈ گٹ کیڈٹ کالج میں منعقدہ اجلاس سے بات کرتے ہوئے 103 بریگیڈ بریگیڈیئر رؤف شہزاد نے کہا کہ صدر مملکت نے رمضان…
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز پر حملہ، ایک اہلکار شہید، ایک زخمی
سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا، علاقے میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
ڈی پی او خیبر اِن ایکشن، کرپشن و سمگلنگ الزامات پر 73 اہلکار برطرف
رشوت خوری بدعنوانی اور دیگر جرائم میں ملوث اہلکاروں کو خیبر پولیس سے نکال باہر کیا جائے گا اور خود احتسابی کا عمل خیبر پولیس میں جاری رہے گا۔ ڈاکٹر محمد اقبال
مزید پڑھیں -
بازارذخہ خیل کے لیے بجلی گریڈ منظور، جگہ کا تعین بھی کرلیا گیا
وفاقی وزیر نورالحق قادری کی خصوصی ہدایات پر وفاقی وزیر بجلی عمر ایوب نے ضلع خیبر بازار ذخہ خیل کے لئے بجلی گریڈ کی منظوری دی ہے
مزید پڑھیں -
‘لاک ڈاؤن ہو یا آپریشن آپ انٹرنیٹ بند نہیں کر سکتے’
عدالتی ہدایات کے باوجود ضم علاقوں میں انٹرنیٹ فراہمی ممکن نہ ہو سکی، 'چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی آئندہ سماعت سے قبل جواب جمع کرائیں۔' چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ
مزید پڑھیں -
‘ہمیں اپنے ملک جانے دیا جائے’ وانا میں پھنسے افغان مہاجرین کا احتجاج
سرحد کی بندش کے باعث انہیں مالی مشکلات کے ساتھ ساتھ طرح طرح کے مسائل کا سامنا ہے۔ مطاہرین
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی کارروائی، 5 عسکریت پسند ہلاک
ضلع شمالی وزیرستان میں دھشت گردوں کے سہولت کاروں کی سخت نگرانی اور ان کے خلاف کاروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان پاک فوج
مزید پڑھیں