قبائلی اضلاع
B
-
قبائلی اضلاع میں نئے ریڈیو چینلز غیر ملکی میڈیا کا حصار توڑ سکیں گے؟
قبائلی اضلاع میں بننے والے ریڈیو سٹیشنزقبائلی عوام کی ضروریات کو پورا نہیں کرپائے گا جس کی مختلف وجوہات ہیں
مزید پڑھیں -
ضم اضلاع میں مقامی روایات کے مطابق پولیسنگ کو فروغ دیا جا رہا ہے، ثناء اللہ عباسی
لیویز اور خاصہ دار خیبر پختونخوا پولیس میں باقاعدہ ضم ہو چکے، اُن کو پولیس افسروں و جوانوں کو حاصل تمام مراعات اور سہولیات مہیا کی گئی ہیں۔ آئی جی خیبر پختونخوا پولیس
مزید پڑھیں -
انٹرنیٹ بحال کرو ورنہ آن کلاسز کو فوری بند کرو: قبائلی طلباء
قبائلی اضلاع میں انٹرنیٹ سروس کی بندش کے خلاف خیبر سٹوڈنٹس یونین نے باڑہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا
مزید پڑھیں -
ضم اضلاع میں منشیات کی کاشت اور سمگلنگ کا خاتمہ کیا جائے گا۔ آئی جی
منشیات کاشت کرنا تجارت نہیں جرم ہے، قبائلی اضلاع میں پوست اور بھنگ کی فصل کو کاشت کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے۔ ثناء اللہ عباسی
مزید پڑھیں -
ضلع مہمند کے سو غریب خاندانوں میں مفت بکریاں تقسیم
اے آئی پی پروگرام کے تحت ضم شدہ قبائلی اضلاع میں دس سالہ ترقیاتی پلان کے تحت ہر سال دو سو خاندانوں میں بھیڑ بکریاں تقسیم کی جائیں گی۔ محکمہ لائیو سٹاک
مزید پڑھیں -
22 جون سے طورخم اور غلام خان سرحد پر دوطرفہ تجارتی سرگرمیاں بحال
دونوں طرف سے آنے اور جانے والی گاڑیوں کے ڈرائیور تبدیل، گاڑیاں مکمل سینیٹائزڈ اور عملے کا کورونا ٹسٹ کیا جائے گا۔ پاک افغان عسکری و سول حکام کا فیصلہ
مزید پڑھیں -
لوئے شلمان اور کم شلمان کے روڈ مختلف مقامات پر ٹوٹ پھوٹ کا شکار
دورجدید میں دنیا کہاں تک پہنچ گئی لیکن بد قسمتی سے شلمان قوم اس دورجدید میں بنیادی حقوق سے محروم ہیں جہاں پرسب سے بڑا مسئلہ سڑک کا ہے
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: غلام خان بارڈر کھولنے کا فیصلہ
اس سلسلے میں جمعرات کے روز بارڈر پر افغان اور پاکستانی حکام کے درمیان فلیگ میٹنگ بھی منعقد کی جائے گی جس میں بارڈر کھولنے کے طریقہ کار پربات کی جائے گی
مزید پڑھیں -
‘آگاہی تو دے دی لیکن دہشت گردی سے متاثرہ لوگ گھربیٹھنے کو تیار نہیں’
قبائلی اضلاع میں انٹرنیٹ اور باقی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں میں کورونا وائرس کے حوالے سے اتنی آگاہی نہیں ہے
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان، شہریوں میں مختلف میوہ جات کے 12 ہزار پودے تقسیم
پھلدار پودوں میں میں انار، آمردود، بیرہ، انجیر، بٹل بروشن، مرینگہ اور نارنج کے پودے شامل
مزید پڑھیں