کھیل
D
-
خیبر پیس گیمز، دو ہزار کھلاڑی اپنی صلاحیتوں کے اظہار کیلئے بے تاب
برقمبر خیل سپورٹس گراؤنڈ پر افتتاحی تقریب منعقد، گیمز میں کرکٹ، فٹبال، والی بال، رسہ کشی، باکسنگ، مارشل آرٹ اور باڈی بلڈنگ وغیرہ شامل ہیں۔
مزید پڑھیں -
زمبابوے کے خلاف سیریز کا نیا شیڈول جاری
پی سی بی کے اعلان کے مطابق آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں پاکستان اپنے سفر کا آغاز راولپنڈی سے کرے گا
مزید پڑھیں -
خیبر پیس گیمز کا 13 اکتوبر سے آغاز ہو گا
تمام مقابلے ضلع خیبر کی تینوں تحصیلوں میں منعقد کئے جائیں گے، مقابلوں سے ہزاروں شہری محظوظ ہوں گے۔
مزید پڑھیں -
تیز ترین سنچری کا قومی ریکارڈ بنوں کے نوجوان بیٹسمین خوشدل شاہ کے نام
اس سے قبل کرس گیل 30، رشب پنٹ 32، وہان لیوب 33 اور اینڈریو سائمنڈز 34 گیندوں پر ٹی ٹوئنٹی سنچریاں بناچکے ہیں۔
مزید پڑھیں -
کابل، ٹریفک حادثے میں زخمی افغان کرکٹر نجیب ترکئی انتقال کر گئے
نجیب ترکئی افغان شہر جلال آباد میں 3 روز قبل ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہونے کے بعد کوما میں چلے گئے تھے اور آپریشن کے باوجود جانبر نہ ہو سکے۔
مزید پڑھیں -
شاہین شاہ آفریدی کا ٹی ٹونٹی کرکٹ میں کارنامہ
سندھ کے خلاف میچ میں پانچ وکٹیں حاصل کیں جس کے ساتھ رواں سال میں ان کی مجموعی وکٹوں کی تعداد 36 ہوگئی
مزید پڑھیں -
لنڈیکوتل، محکمہ کھیل ضلع خیبر کے زیراہتمام انڈر 19 فٹبال ٹرائلز کا انعقاد
ٹرائلز کے دوران ضلع خیبر سے تقریباً 20 رکنی فٹ بال ٹیم سلیکڈ کی جائے گی جس کا آئندہ ہفتے سے کیمپ بھی لگایا جائے گا
مزید پڑھیں -
نئے کرکٹرز کی تلاش، باڑہ میں ٹرائلز کا اہتمام
پشاور زلمی کے ڈائریکٹر کرکٹ محمد اکرم اور ارشد خان نے ٹرائلز لیے ،محمد اکرم نے کہا کہ باڑہ آکر بہت خوشی ہوئی
مزید پڑھیں -
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی اور ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان
قومی کرکٹ ٹیم سیریز کیلئے 23 نومبر کو نیوزی لینڈ روانہ ہوگی اور نیوزی لینڈ پہنچنے کے بعد تین دن ٹیم مکمل آئسولیشن میں رہے گی
مزید پڑھیں -
ضلع خیبر لنڈیکوتل کے کھلاڑیوں میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے۔ نورالحق قادری
لنڈی کوتل سے کرکٹ اور فٹ بال کے زیادہ تر کھلاڑیوں نے نیشنل اور انٹر نیشنل سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے ملک اور قوم کا نام روشن کیا ہے جو کہ فخر کا مقام ہے۔ وفاقی وزیر
مزید پڑھیں