کھیل
D
-
افتخار احمد کی تباہ کن باؤلنگ، زمبابوے 206 رنز تک محدود
آل راؤنڈر افتخار احمد کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت پاکستان کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں زمبابوے کی پوری ٹیم45ویں اوور میں 206 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے دوسرے ایک روزہ میچ میں زمبابوین ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، تاہم ابتدا…
مزید پڑھیں -
ٹیسٹ کے بعد سب سے زیادہ ونڈے میچز کا ریکارڈ بھی علیم ڈار کے نام
پاکستانی امپائر راولپنڈی میں 210 ویں میچ میں فرائض سرانجام دیں گے، پہلے یہ اعزاز روڈی کورٹزن کے پاس ہے جو 209 ون ڈے میچز میں امپائرنگ کر چکے ہیں۔ رپورٹ
مزید پڑھیں -
شاہین چھا گئے، پہلے ایک روزہ میچ میں زمبابوے کو 26 رنز سے شکست
پاکستان کے 281 رنز کے جواب میں زمبابوے کی ٹی 225 رنز پر ڈھیر، شاہین آفریدی نے زبردست بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا جب کہ وہاب ریاض نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
مزید پڑھیں -
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ونڈے میچ آج کھیلا جائے گا
قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان اَن فٹ ہو کر زمبابوے کیخلاف پہلا ون ڈے میچ نہیں کھیل سکیں گے
مزید پڑھیں -
پاکستان نے زمبابوے کیخلاف سکواڈ کا اعلان کردیا
زمبابوے کےخلاف ٹیم کی کپتانی بابراعظم کریں گے۔عابد علی، فخر زمان، حارث سہیل، محمد رضوان، افتخار احمد، عمادوسیم، عثمان قادر، شاہین آفریدی اور موسیٰ خان بھی اسکواڈ میں شامل ہیں۔
مزید پڑھیں -
قبائلی خواتین کھلاڑیوں کے لئے تاریخ میں پہلی مرتبہ تربیتی کیمپ کا انعقاد
پشاور کے حیات سپورٹس کمپلکس میں منعقدہ کیمپ ایک ہفتے تک جاری رہے گا جہاں پر کوالیفائیڈ خواتین کوچز کھلاڑیوں کو ٹریننگ دے رہی ہیں۔
مزید پڑھیں -
زمبابوے کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر پہنچ گئی, کھلاڑی 7 دن تک کسی سے نہیں مل سکیں گے
زمبابوے کے کھلاڑیوں کے کوویڈ 19 ٹیسٹ لیے جائیں گے اور زمبابوے کے کھلاڑیوں کو 7 روز تک کسی سے ملنے کی اجازت نہیں ہو گی۔
مزید پڑھیں -
زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان
پریس کانفرنس کے دوران ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا ہے کہ شعیب ملک سمیت کچھ سینئر کھلاڑیوں کو ڈراپ کیا گیا ہے
مزید پڑھیں -
لنڈیکوتل، خیبر پیس گیم 21-2020 کی رنگارنگ افتتاحی تقریب
حکومت کھیلوں کے وسیع مواقع پیدا کر رہی ہے جن کا مقصد قبائلی اضلاع میں کھیلوں کو فروغ دینا ہے ساتھ ہی قبائلی علاقوں میں امن کا قیام دنیا کو دکھانا ہے۔ راہد گل ملاگوری
مزید پڑھیں -
مصباح الحق نے چیف سلیکٹر کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان کردیا
ان کا کہنا تھا آئندہ 10 سال میں 10 کمٹمنٹس ہیں اس لیے یہ عہدہ چھوڑ رہا ہوں، پاکستان کرکٹ بورڈ نے مجھے یہ آپشن دیا تھا کہ چاہیں تو ایک عہدہ چھوڑ دیں
مزید پڑھیں