سیاست
-
”25000 ہزار نوجوان مرد و خواتین کو ڈیجیٹل کاروبار کے قابل بنائیں گے”
صوبے میں جلد ہی تین خصوصی ٹیکنالوجی زون مکمل کیے جائیں گے۔ عاطف خان کی جینڈر انکلیوسیو اسپیس درشلز میں کامیاب 14 خواتین کی قیادت میں سٹارٹ اپس کی گریجویشن تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیں -
یوکرائن کا مسافر طیارہ کابل سے مبینہ طور پر ہائی جیک
یوکرائن کا طیارہ یوکرینی باشندوں کو نکالنے کے لیے افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچا تھا لیکن اسے نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا
مزید پڑھیں -
حلقے میں تعليم کا فروغ پہلی، دوسری اور تیسری ترجیح ہے۔ نورالحق قادری
وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری نے علاقہ لوڑہ مینہ میں گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا۔
مزید پڑھیں -
اگر ضروری ہوا تو برطانیہ طالبان کے ساتھ کام جاری رکھے گا: بورس جانسن
امریکا، برطانیہ، کینیڈا اور یورپی ممالک کی جانب سے کابل پر طالبان کی حکمرانی کی مخالفت کی گئی ہے
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں صحافیوں کے تحفظ کے لئے کوئی قانون موجود نہیں
پشاور میں سے ہر100 میں سے 4 صحافیوں کو ہر دوسرے روز ہراساں کیا جاتا ہے اور انہیں دھمکیاں دی جاتی ہیں
مزید پڑھیں -
7 لاکھ افغان مہاجرین کی پاکستان آمد متوقع، انتظامات مکمل
مہاجر کیمپوں کے لیے مقامات کی نشاندہی کرلی ہے جہاں طور خم باڈرکے قریب ضلع خیبر، غلام خان بارڈرکے قریب شمالی وزیرستان میں کمیپ لگیں گے
مزید پڑھیں -
پاکستان مخالف نعرے بازی کرنے والے افغان مہاجرین کا مستقبل کیا ہو گا؟
گرفتار ملزمان کے پاس اگر سفری دستاویزات نہیں ہیں تو قانون کے مطابق جرم ثابت ہونے پر تمام گرفتار افراد کو سزاء اور جرمانہ کے بعد افغانستان بھیجا جائے گا۔ قانونی ماہرین
مزید پڑھیں -
چین افغانستان میں امن کو فروغ دینے میں تعمیری کردار ادا کرسکتا ہے: سہیل شاہین
سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ افغانستان میں افغانوں پر مشتمل نئی جامع حکومت کے لیے بات چیت جاری ہے
مزید پڑھیں -
افغانستان کا 102 واں یوم استقلال، طالبان نے نئے طرز حکومت کا اعلان کر دیا
ٹویٹ میں ایک سفید جھنڈے اور ایک نشان کی تصویر بھی دی گئی ہے جو کہ مبینہ طور پر امارات اسلامی کا جھنڈا اور سرکاری نشان ہے۔
مزید پڑھیں