سیاست
-
پاکستان مخالف نعرے بازی کرنے والے افغان مہاجرین کا مستقبل کیا ہو گا؟
گرفتار ملزمان کے پاس اگر سفری دستاویزات نہیں ہیں تو قانون کے مطابق جرم ثابت ہونے پر تمام گرفتار افراد کو سزاء اور جرمانہ کے بعد افغانستان بھیجا جائے گا۔ قانونی ماہرین
مزید پڑھیں -
چین افغانستان میں امن کو فروغ دینے میں تعمیری کردار ادا کرسکتا ہے: سہیل شاہین
سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ افغانستان میں افغانوں پر مشتمل نئی جامع حکومت کے لیے بات چیت جاری ہے
مزید پڑھیں -
افغانستان کا 102 واں یوم استقلال، طالبان نے نئے طرز حکومت کا اعلان کر دیا
ٹویٹ میں ایک سفید جھنڈے اور ایک نشان کی تصویر بھی دی گئی ہے جو کہ مبینہ طور پر امارات اسلامی کا جھنڈا اور سرکاری نشان ہے۔
مزید پڑھیں -
صوبائی حکومت کا 8 اضلاع میں ایک بار پھر سخت پابندیاں لگانے کے احکامات
حکومت نے ان اضلاع میں ہفتے کے دو دن تجارتی سرگرمیاں مکمل طور پر بند کرنے کے احکامات بھی جاری کئے ہیں
مزید پڑھیں -
اشرف غنی متحدہ عرب امارات میں ہیں، سرکاری طور پر تصدیق
واضح رہے کہ افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد اشرف غنی اپنے قریبی رفقا سمیت افغانستان چھوڑ کر کسی اور ملک روانہ ہو گئے تھے۔
مزید پڑھیں -
افغانستان میں طالبان کا جھنڈے کے حق میں ریلی نکالنے والوں اور صحافیوں پر تشدد
افغانستان کے صوبہ ننگرہار اور جلال آباد میں طالبان کی ریلی کے دوران ‘پژواک ‘اور ‘آریانا نیوز’ کے فوٹو گرافروں پر تشدد جبکہ ریلی پر ہوائی فائرنگ کی ویڈیو سامنے آگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں مذکورہ نیوز کے صحافیوں نے کہا ہے کہ آج ننگرہار اور جلال آباد میں افغانستانی پرچم کی حمایت…
مزید پڑھیں -
برطانیہ کا 20 ہزار افغان مہاجرین کو آباد کرنے کا اعلان
برطانیہ میں رہائش کے لیے خواتین کو ترجیح دی جائے گی اس کے علاوہ ان لوگوں کو ترجیح دی جائے گی جنہیں افغانستان میں سب سے زیادہ خطرہ ہے
مزید پڑھیں -
شرعی حدودمیں رہ کرخواتین کوکام کی اجازت دیں گے: طالبان ترجمان کی پہلی پریس کانفرنس
کابل میں پہلی نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ آزادی کا حصول ہر قوم کا حق ہے ہمیں فخر ہے کہ ہم نے آزادی چھین لی
مزید پڑھیں -
ملا عبد الغنی برادر 20 سال بعد افغانستان پہنچ گئے
طالبان کے قطر سیاسی دفتر میں موجود قیادت دوحہ سے ہنگامی طور پر قندھار پہنچی ہے جہاں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں -
اشرف غنی کے بعد افغانی کرنسی کی قدر میں بھی کمی
افغانی کرنسی کی قدر میں مسلسل کمی سے کرنسی کا کاروبار کرنے والے صرافوں نے افغانی کرنسی سے منہ موڑ لیا، دیگر ممالک کی کرنسی کو ترجیح دینے لگے۔
مزید پڑھیں