سیاست
-
جلال آباد میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، 3 افراد ہلاک
افغانستان کے صوبے جلال آباد کی چیک پوسٹ پر حملے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق جلال آباد چیک پوسٹ پر ایک رکشہ آکر رکا جس میں مسلح افراد بھی موجود تھے۔ رکشہ سواروں نے سیکیورٹی اہلکاروں کو تلاشی دینے سے انکار کرتے ہوئے چیک پوسٹ پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔…
مزید پڑھیں -
پاک فضائیہ کا طیارہ مردان میں گرکر تباہ، حادثے میں دونوں پائلٹ شہید
پاکستان ائیر فورس کا ایک چھوٹا تربیتی طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران مردان کے قریب گر کر تباہ ہو گیا
مزید پڑھیں -
پاکستان سیاحت، کاروبار اور کھیلوں کیلئے محفوظ ملک ہے۔ آرمی چیف
عالمی شراکت داروں کے ساتھ امن کے فروغ کیلئے پرعزم، افغان عوام کے بہتر مستقبل کیلئے کوششیں جاری رکھیں گے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ
مزید پڑھیں -
صحت و پولیس کے شعبوں میں خواتین کی فوری ضرورت ہے۔ ذبیح اللہ
محمد بشیر نائب وزیر تجارت، نجیب اللہ وزیر ایٹمی توانائی، لطف اللہ اعلیٰ تعلیم کے معاون مقرر، اسلام میں خواتین کے حقوق کے مطابق جدید ادارہ بنانے کی کوششیں جاری ہے۔ ترجمان حکومت افغانستان
مزید پڑھیں -
افغانستان: طالبان پر ہونے والے دھماکوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی
جلال آباد میں طالبان پر تین دھماکوں کے الزام میں 40 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ انٹیلی جنس چیف کی تصدیق
مزید پڑھیں -
پاکستان سمیت دنیا بھر میں امن کا عالمی دن کل منایا جائے گا
اس دن کو منانے کا اہم مقصد دنیا کو ہتھیاروں سے پاک کرنا اور امن کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔
مزید پڑھیں -
لڑکیوں کے سکولز جلد کھولے جائیں گے۔ ترجمان افغان حکومت
گزشتہ ماہ کابل ایئرپورٹ پر دھماکا کرنے والا ان کا خود کش بمبار بھارت میں تعلیم حاصل کر چکا ہے۔ انکشاف
مزید پڑھیں -
طالبان کو معافی: ”یکطرفہ فیصلے کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے”
حکومت پاکستان کی جانب سے امن کی طرف قدم بڑھانا احسن اقدام ہے لیکن ماضی میں بھی چار دفعہ کالعدم تنظیموں کے ساتھ بات چیت کے نتائج ثمرآور ثابت نہیں ہوئے۔ تجزیہ کار
مزید پڑھیں -
طالبان کے خوف سے افغان خواتین فٹبالرز طورخم کے راستے پاکستان پہنچ گئیں
قومی جونیئر ٹیم کی نمائندگی کرنے والی ان فٹبالرز کو کھیل سے وابستگی کی وجہ سے طالبان کی جانب سے دھمکیاں مل رہی تھیں
مزید پڑھیں -
طورخم بارڈر پیدل آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا
طورخم بارڈر کے راستے افغان شہری افغانستان جاسکتے ہیں جبکہ افغانستان سے پاکستان کے شہریوں کو طورخم بارڈر کے راستے آنے کی اجازت ہوگی
مزید پڑھیں