سیاست
-
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ناقابل ضمانت گرفتاری کے وارنٹ جاری
انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کےجج طاہرعباس سپرا نےسماعت کی۔ ذرائع کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت نے واثق قیوم عباسی، عامرمحمود کیانی کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے ہے۔ عدالت نےعمر تنویر…
مزید پڑھیں -
حکومت کا ‘آئینی پیکیج’ ہے کیا اور اسکی اتنی مخالفت کیوں ؟
"مجوزہ ترامیم کی منظوری کے بعد سپریم کورٹ صرف دیوانی اور فوجداری مقدمات سنیں گی اور اس کے لئے کچھ شرائط ہونگے، تو مطلب یہ کہ یہ صرف عوام کے مقدمات سنیں گے"۔
مزید پڑھیں -
افغان قونصل جنرل سے وزیراعلیٰ کی ملاقات پر تنقید بے بنیاد ہے، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف
بیرسٹر سیف نے ایک بیان میں وضاحت کی کہ اٹھارویں ترمیم کے تحت وزرائے اعلیٰ کو غیر ملکی دورے اور معاہدے کرنے کا اختیار حاصل ہے۔
مزید پڑھیں -
توشہ خانہ ٹو کیس سماعت کیلئے مقرر، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 16 ستمبر کو پیش کرنے کا حکم
عمران خان اور بشریٰ بی بی کو بھی نوٹس کررہا ہوں ان کو آئندہ سماعت پر پیش کریں، جج
مزید پڑھیں -
پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے ترجمان امجد خان آفریدی کے فارم ہاؤس پر حملہ، بیٹا زخمی
سیکرٹری اطلاعات امجد خان آفریدی نے حملے کی شدید مذمت کی ہے اور کہا کہ خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے دور میں جان کی قیمت سستی ہوگئی ہے۔ انہوں نے واقعے کی فوری اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا اور کہا کہ پیپلز پارٹی کسی بھی قسم کے دباؤ کو قبول نہیں کرے گی۔
مزید پڑھیں -
پشاور ہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی راہداری ضمانت منظور کر لی
جسٹس فہیم ولی نے وزیراعلیٰ کی درخواست پر سماعت کی اور راہداری ضمانت منظور کر لی۔
مزید پڑھیں -
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گرفتاری معاملہ،علی امین گنڈا پور نے پشاور ہائیکورٹ میں راہداری ضمانت کیلئے درخواست جمع کرادی
اسلام آباد پولیس کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری موصول ہو گئے ہیں۔ یہ وارنٹ شراب و اسلحہ برآمدگی کے کیس میں جاری کیے گئے تھے۔
مزید پڑھیں -
اے این پی کے سینئر رہنما زاہد خان نے عملی سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کردیا
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سینئر رہنما زاہد خان نے بھی عملی سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کردیا۔ زاہد خان کا کہنا ہے کہ نظریات اور سوچ کے ساتھ سیاست کر رہے تھے، بدقسمتی سے ملک میں جو سیاست سے چل رہی ہے، اس میں نظریات کہیں نہیں ہیں۔ انہوں…
مزید پڑھیں -
پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا میں نئی تنظیم سازی، اہم تبدیلیاں متعارف
پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا نے پارٹی کی تنظیم نو کے سلسلے میں اہم تبدیلیاں متعارف کرائی ہیں۔ جنرل سیکرٹری علی اصغرخان کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، صوبائی صدر وزیراعلیٰ سردار علی امین گنڈاپور کی منظوری کے بعد پشاور ریجن اور ضلع پشاور میں نئی تقرریاں عمل میں لائی گئی ہیں۔ نوشہرہ، چارسدہ،…
مزید پڑھیں -
شیر افضل مروت نے افسران پر حملہ کیا اور ان کو زخمی کر دیا،اسلام آباد پولیس
اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کو گرفتار کیا گیا، تاہم بعد میں انہیں رہا کر دیا گیا تھا۔ پولیس نے الزام عائد کیا ہے کہ شیر افضل مروت نے افسران پر حملہ کیا اور ان کو زخمی کر دیا، ساتھ ہی پولیس افسر کی وردی…
مزید پڑھیں