سیاست
-
”مولانا فضل الرحمان ایک ڈیڑھ سال کیلئے وزیراعظم بن سکتے ہیں”
وزیراعظم نے ٹیکس نہیں لگنے دیا، پنشن ریفارمز نہیں کیں، وزیر اعظم معاشی اصلاحات نہیں چاہتے وہ سیاسی مفادات کو آگے لے آتے ہیں۔ 'سینٹر سٹیج' میں گفتگو
مزید پڑھیں -
عمران خان کی سول نافرمانی تحریک: اوورسیز پاکستانی کیا کہتے ہیں؟
کیا بیرون ملک مقیم پاکستانی عمران خان کی کال پر لبیک کہیں گے؟ یہ سوال ٹی این این نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے سامنے رکھا؛ وہ کیا کہتے ہیں پڑھیے اس تحریر میں!
مزید پڑھیں -
مدارس بل پر ڈیڈلاک برقرار؛ ایک اور اسلام آباد مارچ کا خدشہ
مولانا فضل الرحمان کل پشاور کے جلسے میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے اور امکان ہے کہ وہ اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان بھی کر دیں۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
فائنل کال میں ناکامی: پی ٹی آئی کے پاس اب کیا آپشنز باقی ہیں؟
3 دسمبر کو اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا کہ وہ یعنی عمران خان کہتے ہیں کہ میرے پاس ایک کارڈ باقی ہے جو میں کسی کو نہیں بتاؤں گا اور وقت آنے پر استعمال کروں گا۔
مزید پڑھیں -
دھرنا ایک تحریک ہے اور عمران خان کی کال تک جاری رہے گی۔ علی امین گنڈاپور
ہمارے دھرنے میں لوگوں کو گولیاں ماری گئیں، ہمارے سینکڑوں لوگ شہید ہوئے، سینکڑوں کو گولیاں لگی ہیں، اور ہزاروں کارکن گرفتار ہوئے ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
مزید پڑھیں -
پی ٹی آئی احتجاج ختم؛ بشری بی بی اور گنڈاپور کہاں غائب ہو گئے؟
قیادت کے فرار ہوتے ہی کارکن بھی جناح ایونیو اور سیونتھ ایونیو سے گاڑیاں چھوڑ کر بھاگ گئے، مظاہرین رہائشی علاقوں کی جانب جاتے رہے۔ پولیس زرائع
مزید پڑھیں -
علی امین گنڈاپور ڈی چوک پہنچ گئے؛ ”خان کا جب تک حکم نہیں آنا ہم نے واپس نہیں جانا”
پاک فوج نے ڈی چوک کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ پولیس کی جانب سے شدید شیلنگ جبکہ کارکنان کی طرف سے پتھراؤ کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں -
‘اس بار واپسی نہیں’ تحریک انصاف کا کل ہر صورت اسلام آباد مارچ، ڈی چوک دھرنے کا اعلان
بوکھلاہٹ میں وفاقی و پنجاب حکومت موٹروے اور شاہراہیں بند نہ کرے؛ تحریک انصاف کے احتجاج سے حکومت کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔ علی امین گنڈاپور
مزید پڑھیں -
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اشتہاری قرار
تین روز قبل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں پولیس سے علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیلی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ریمارکس دیے تھے کہ عدالت ملزم کا انتظار تو نہیں کر سکتی۔
مزید پڑھیں -
وزارت داخلہ کا 24 نومبر کے احتجاج سے نمٹنے کیلئے سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ
وزارت داخلہ نے سیکیورٹی اداروں کو حکم دیا ہے کہ تمام سرکاری اور اہم عمارتوں کی سیکیورٹی بڑھانے کے ساتھ ساتھ وہاں بھاری نفری تعینات کی جائے۔
مزید پڑھیں