قومی
-
سوات میڈیکل کالج سمیت 10 میڈیکل کالجز کی رجسٹریشن منسوخ
رجسٹریشن منسوخ کیے گئے میڈیکل کالجوں کو آئندہ سال کے لیے داخلہ دینے سے بھی روک دیا گیا ہے
مزید پڑھیں -
عاصم باجوہ کا معاون خصوصی کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ
عاصم باجوہ نے کہا کہ انہوں نے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے البتہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی کے عہدے پر کام کرتے رہیں گے
مزید پڑھیں -
پاکستان کی 7 سالہ فاطمہ نسیم نے بھارتی ریکارڈ توڑ دیا
فاطمہ نے ایک منٹ میں 242 بار دونوں کہنیوں کو ٹارگٹ پر مارنے کا عالمی ریکارڈ قائم کیا، بھارت کی شروتی ایس کا ریکارڈ ایک منٹ میں 211 مرتبہ دونوں کہنیوں کو ٹارگٹ پر مارنا تھاـ
مزید پڑھیں -
غیر اخلاقی مواد، پاکستان میں پانچ ڈیٹنگ ایپس پر پابندی عائد
پابندی کی زد میں آنے والی ڈیٹنگ ایپس میں ٹِنڈر، ٹیگڈ، سکاٹ، گرائنڈر اور سے ہائے شامل ہیں۔
مزید پڑھیں -
اسلام آباد ہائی کورٹ کا نواز شریف کو سرینڈر کرنے کا حکم
خواجہ حارث نے اپنے دلائل میں کہا کہ ایون فیلڈریفرنس میں نوازشریف کی سزا معطلی کے بعد ضمانت منظور ہوئی
مزید پڑھیں -
وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کر دی
موجودہ مشکل حالات میں بارش کی تباہی اور نقصانات سے پریشان عوام پر مزید بوجھ نہیں ڈالا جا سکتا۔ عمران خان
مزید پڑھیں -
محرم الحرام، سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بابِ دوستی 2 دن کیلئے بند
افغانستان کے ساتھ ہر قسم کی دوطرفہ تجارت اور پیدل آمدورفت معطل رہے گی۔ حکام
مزید پڑھیں -
یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات 5 روپے فی لیٹر مہنگی ہونے کا امکان
پٹرول 4 روپے 50 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 5 روپے فی لیٹر تک مہنگا ہونے کا امکان، حکومت بھاری ٹیکسوں اور پٹرولیم لیوی کے پیش نظر 31 اگست کو نئی قیمتوں کا تعین کرے گی۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
کراچی میں بارش کا نصف صدی ریکارڈ ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 25 افراد جاں بحق
کراچی کے علاقے جوہر موڑ کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے رہائشی اپارٹمنٹ کی دیوار منہدم ہو گئی جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق ہو گئے
مزید پڑھیں -
لاجواب سروس، پی آئی اے میں 10 ارب روپے کی کرپشن کا نیا سکینڈل
سکینڈل کی تحقیقات جلد کر کے قوم کی لوٹی ہوئی دولت واپس لائی جائے۔ نیب کو ہدایت
مزید پڑھیں