قومی
-
پاکستان میں ستمبر تک بیروزگار نوجوانوں کی تعداد 23 لاکھ تک پہنچنے کا خدشہ ہے
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے ایک رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے باعث پاکستان میں بیروزگار نوجوانوں کی تعداد 23 لاکھ تک پہنچ سکتی ہے۔ اے ڈی بی اور انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کی جانب سے مشترکہ تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس…
مزید پڑھیں -
سرکاری زمین کوڑیوں کے بھاؤ دینے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ سپریم کورٹ
اس ملک میں لوگوں کے بھی کچھ حقوق رہنے دیں، سرکار کی زمین کیساتھ مذاق ختم ہونا چاہیے۔ ریمارکس
مزید پڑھیں -
‘پاکستان اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کرسکتا’
پارلیمنٹ ہاؤس میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور سعودی سفیر کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت اہم امور پر گفتگو کی گئی
مزید پڑھیں -
دیگر مسلمان ممالک سے بھی آئندہ برس تک معاہدوں کا امکان ہے: اسرائیل
انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں عمان اور بحرین لازمی طور پر ایجنڈا کا حصہ ہیں اور میرے تجزیے کے مطابق آئندہ برس میں مسلم افریقی ممالک سے بھی امن معاہدے ہوجائیں گے جن میں سوڈان سرِ فہرست ہے
مزید پڑھیں -
اسلام آباد اور راولپنڈی کے عوام کیلئے ڈبل ڈيکر بس سروس کا آغاز
ْنئی سہولت ٹورزم ڈپارٹمنٹ پنجاب, PHA، اسلام آباد اور راولپنڈی انتظاميہ کی مشترکہ کاوش ہے۔ ڈی سی اسلام آباد
مزید پڑھیں -
مالی سال 2019-20، بجلی کی مد میں 117 ارب عوام سے وصول کئے گئے
لائن لاسز میں کمی اور بجلی چوری کی روک تھا م کے سلسلے میں کئے جانے والے اقدامات سے مزید 112ارب روپے کا ریونیو حاصل کیا گیا۔ وزارت پانی و بجلی
مزید پڑھیں -
پاک افغان سرحد طورخم پر ڈرائیوز تبدیلی کی شرط ختم
ہفتے کو ایکسپورٹ میں 15 سے زائد اور امپورٹ میں 35 سے زائد ڈارئیورز مال بردار گاڑیوں کے ساتھ پاکستان سے افغانستان اور افغانستان سے پاکستان میں داخل ہوئے۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
لاہور میں پولیو سے متاثرہ 14 سالہ لڑکا جاں بحق
لڑکے کی دونوں ٹانگیں اور بازو پولیو وائرس کا شکار تھے جو آج دم توڑ گیا
مزید پڑھیں -
‘متحدہ عرب امارات نے اسرائیل سے ہاتھ ملایا جس پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں’
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا فیصلہ افسوس ناک قرار دیا ہے
مزید پڑھیں -
یو اے ای اسرائیل معاہدہ: پاکستان کا موقف سامنے آگیا
ترجمان کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کے حقوق میں ان کی خود مختاری کا حق شامل ہے اور مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام پاکستان کی اہم ترجیح ہے
مزید پڑھیں