قومی
-
محرم الحرام، سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بابِ دوستی 2 دن کیلئے بند
افغانستان کے ساتھ ہر قسم کی دوطرفہ تجارت اور پیدل آمدورفت معطل رہے گی۔ حکام
مزید پڑھیں -
یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات 5 روپے فی لیٹر مہنگی ہونے کا امکان
پٹرول 4 روپے 50 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 5 روپے فی لیٹر تک مہنگا ہونے کا امکان، حکومت بھاری ٹیکسوں اور پٹرولیم لیوی کے پیش نظر 31 اگست کو نئی قیمتوں کا تعین کرے گی۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
کراچی میں بارش کا نصف صدی ریکارڈ ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 25 افراد جاں بحق
کراچی کے علاقے جوہر موڑ کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے رہائشی اپارٹمنٹ کی دیوار منہدم ہو گئی جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق ہو گئے
مزید پڑھیں -
لاجواب سروس، پی آئی اے میں 10 ارب روپے کی کرپشن کا نیا سکینڈل
سکینڈل کی تحقیقات جلد کر کے قوم کی لوٹی ہوئی دولت واپس لائی جائے۔ نیب کو ہدایت
مزید پڑھیں -
ماہرین کے مشورے پر تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولے جائیں گے: این سی او سی
پہلے مرحلے میں جامعات ،کالج، ہائی اسکول متبادل دن سےکھولے جائیں گے جب کہ تعلیمی اداروں میں اجتماعات اور ہم نصابی سرگرمیوں پرپابندی ہوگی
مزید پڑھیں -
وزیراعظم عمران خان نے خاتون وکیل کے اغوا کا نوٹس لے لیا
وزیراعظم نے پولیس، متعلقہ اداروں کو جلد ملزمان کو گرفتار کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ملوث ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے
مزید پڑھیں -
”راؤ انوار نے حکم دیا تھا” نقیب اللہ قتل کیس میں گواہ کا بیان
جج نے تفتیشی افسر کو ہدایت کی کہ وہ اپنی شہادتیں ریکارڈ کرنے کے لیے 5 دیگر گواہان کو پیش کریں اور کیس 10 ستمبر تک کے لیے ملتوی کر دیا
مزید پڑھیں -
گلگت بلتستان، 41 سیاحوں میں کورونا وائرس کی تصدیق
حکومت اور انتظامیہ ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے متحرک
مزید پڑھیں -
حضرت محمدﷺ کے نام کے ساتھ خاتم النبیین لازمی لکھنے کا نوٹی فکیشن جاری
نوٹی فکیشن کے مطابق تمام سرکاری و غیر سرکاری امور میں حضرت محمدﷺ کے نام کے ساتھ خاتم النبیین استعمال ہوگا
مزید پڑھیں -
11 فیصد پاکستانیوں میں کورونا وائرس کے خلاف اینٹی باڈیز پیدا ہوئی ہیں
وزارت صحت کے مطابق ہیلتھ سروسز اکیڈمی کی جانب سے عالمی ادارہ صحت اور اے کے کیو کے باہمی تعاون سے جولائی میں نیشنل سیرویلنس سٹڈی مکمل کی گئی
مزید پڑھیں